15/03/2023
اعلان داخلہ برائے سال 1444 ھ
تعلمو العربیہ فانھا من دینکم۔
داخلے کیلئے online فارم پر کریں
https://whatsform.com/DUEzck
ترجمہ: عربی زبان سیکھو اسلئیے کہ یہ تمہارے دین کا حصہ ہے
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ آپ کیلیئے آخرت میں سرخرو ہو کر آپ کیلئے سرمایہ بن جائے تو
روضہ عائشہ الصدیقہ للبنات (گلستانِ جوہر) کی ترتیب پر قائم
روضہ عائشہ الصدیقہ (اورنگی ٹاون)
کے شعبہ مانتیسوری (عربی میڈیم) اور شعبہ حفظ القرآن کریم میں
داخلے جاری ہیں
مختصر ترتیب
ان شاء اللّٰہ چار سال میں عربی سیکھ لینے کے بعد حفظ القرآن کریم، حفظ حدیث مبارکہ، میٹرک، درسِ نظامی
داخلے کیلئے online فارم پر کریں
https://whatsform.com/DUEzck
ایڈریس
https://goo.gl/maps/gcgYu5AcUHzU76hM6