بھارت میں دلہے نے جو تا چھپائی کی رسم میں دل کھول کر انکار کر دیا!
اترپردیش کے ضلع بجنور میں ایک شادی کی تقریب اس وقت دلچسپ موڑ اختیار کر گئی جب دلہن والوں نے جوتا چھپائی کی رسم میں 50 ہزار روپے مانگے۔ لیکن دلہے نے اپنی حیثیت کے مطابق صرف 5 ہزار روپے دیے اور باقی رقم دینے سے صاف انکار کر دیا۔
دلہے محمد شبیر کا تعلق ریاست اتراکھنڈ سے ہے، جو اپنی بارات لے کر بجنور پہنچے تھے۔ انہوں نے صاف کہا کہ وہ فضول رسموں میں پیسہ ضائع نہیں کریں گے۔ ان کے اس قدم کو سوشل میڈیا پر کافی سراہا جا رہا ہے۔
کیا آپ بھی ایسی رسموں کے خلاف ہیں؟ کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں!
#بھارت #شادی #خبر
Sindh Times
Information of everything in your own phone. Be update and be Careful and Be Serious �
اسان تـہ ہمیشہ ھر ماڻھو کي عزت ڏيندا آھيون
پوء اھو عزت کي عزت سمجھي يا پاڻ کي معتبر سمجھي اھا ان جي سوچ آ ۔۔۔۔
چیف جسٹس آف پاکستان کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کو 6 ماہ کے لیے توسیع دے دی گئی، جبکہ اجلاس میں رولز کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ اجلاس میں کچھ رولز میں معمولی تبدیلی کرتے ہوئے نئے ایڈیشنل ججز کے لیے میڈیکل ٹیسٹ کی شرط نکال دی گئی ہے جبکہ کسی امیدوار کی انٹیلی جنس رپورٹ لینا نہ لینا کمیشن کی صوابدید ہوا کرےگا.
ہائیکورٹ چیف جسٹس کے لیے 3 نام زیر غور آئیں گے۔ڈرافٹ کے مطابق سینئر جج کو چیف جسٹس ہائیکورٹ نہ بنانے پر وجوہات بتانا لازمی ہوں گی، سپریم کورٹ میں جج تعیناتی کے لیے ہائیکورٹ سے 5 نام آیا کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئینی بینچ کی تشکیل برقرار رکھنے کا فیصلہ سات ،چھ کے تناسب سے ہوا، جسٹس جمال مندوخیل نے تمام سپریم کورٹ ججز کو آئینی بنچ میں شامل کرنے کی تجویز دی.
ووٹنگ میں سات ممبران نے بینچ برقرار رکھنے کے حق میں فیصلہ دیا۔ جوڈیشل کمیشن نے نئے رولز کے تحت ایڈیشنل ججز کے لیے نامزدگیاں تین جنوری تک طلب کر لیں، ایڈیشنل ججز کے لیے نامزدگیاں متعلقہ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے ذریعے بھیجی جائیں گی، ایڈیشنل ججز کے لیے پہلے سے بھیجے گئے نام متفقہ طور پر واپس لے لیے گئے۔
16/11/2024
افسوسناڪ خبر 😭
ڪراچي جي لي مارڪيٽ جي ھڪ فليٽ مان ھڪ ئي گھر جي 4 عورتن جا ڳلا ڪپيل لاش ھٿ
Even in the midst of chaos, a glimmer of hope can light the way...!
MuShii,
Accounts / Trading / Inventory Management System
https://app.thegatesolution.com/gate-traders/menu.php
Username: admin
Password: admin
ECP decided to hold General Elections in the last week of January. Announcement made.
IK’s bail rejected in cypher case
ڪراچي جي جناح اسپتال ۾ علاج لاءِ آيل ٻارڙو ماءُ پيءُ وچ ۾ جهيڙي دوران ڪري فوت ٿي ويو، واقعي ۾ ملوث پيءُ کي پوليس جاچ لاءِ حراست ۾ وٺي ڇڏيو
جيڪب آباد ۾ درگاھ پھلوان فقير ڀرسان ٻوري ۾ بند ٿيل لاش ھٿ لاش ٽڪرا ٽڪرا ٿيل ۽ پنج ڏينهن پراڻو آهي پوليس
دوداپور: ڏاهاڻي ۽ ڪٽوهر ڌرين ۾ زمين تڪرار تان جهيڙو فائرنگ ۾ ڪٽوهر ڌُر جو هڪ ڄڻو قتل.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi