Sir Ejaz Sheraz Research & Coaching Centre

Sir Ejaz Sheraz Research & Coaching Centre

Share

Complete academic & linguistics Solution Centre (Class Nursery To Matric and class XI,XII to Master)

09/11/2023
Sun Rise Water Park & Farm House | Complete Vlog HPS annual picnic | Ejaz Sheraz 🇵🇰 23/10/2023

بروز ہفتہ اسی فارم ہاؤس میں *سر اعجاز شیراز ریسرچ اینڈ کوچنگ سینٹر* کے زیرِ اہتمام پیکنک کا پروگرام کیا جارہے طلباء سینٹر آ کر رجسٹریشن کروا لیں۔

Sun Rise Water Park & Farm House | Complete Vlog HPS annual picnic | Ejaz Sheraz 🇵🇰 Sun Rise Water Park & Farm House Complete Virtual visitComplete Vlog HPS annual picnic Hashmi public secondary school picnic Ejaz Sheraz 🇵🇰

21/08/2023

سر مجاہد حسین خٹک🖋️
کائنات میں 68 فیصد ڈارک انرجی ہے اور 27 فیصد ڈارک میٹر ہے جو انسان کے فہم و ادراک کی حدود سے باہر ہے۔ باقی کائنات کا پانچ فیصد بچتا ہے۔

اس پانچ فیصد کائنات کا بھی فقط ایک حصہ قابل مشاہدہ ہے جسے ہم اپنی نظروں یا آلات کے ذریعے دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے باہر کتنی بڑی کائنات موجود ہے، کسی کو معلوم نہیں۔ گویا ہم بچے کھچے پانچ فیصد کا بھی معمولی سا حصہ دیکھ سکے ہیں۔

کیا ہماری کائنات جیسی کھربوں کائناتیں اور بھی موجود ہیں؟ اس کا امکان تو موجود ہے لیکن ہم اس بارے میں کچھ نہیں جانتے۔ لیکن اگر یہ اربوں کھربوں کائناتیں موجود ہیں تو پھر ہمارے علم کی تنگیِ داماں مزید بڑھ جاتی ہے۔

کائنات سے ہٹ کر اگر مائیکرو لیول پر دیکھیں تو ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ مادے اور توانائی کی بنیادی اینٹ کیا ہے؟

سٹرنگ تھیوری جیسے دیگر نظریات تو موجود ہیں لیکن ابھی تک یہ صرف نظریات ہیں جو درست بھی ہو سکتے ہیں اور غلط بھی۔ یہاں بھی انسانی علم کے آگے لاعلمی کی چادر تنی ہوئی ہے۔

اس قدر شدید قسم کی لاعلمی کا شکار انسان جب پورے یقین کے ساتھ کائنات کے خالق کا انکار کرتا ہے تو اس دعوے پر صرف مسکرایا جا سکتا ہے۔

یہ دعویٰ تو اس وقت کیا جا سکتا ہے جب انسان کو کائنات کی بنیاد سے لے کر اس کی حدود کے متعلق مکمل علم حاصل ہو جائے، پھر بھی اس تمام تر میلے کا تخلیق کار اسے نہ ملے۔ اس سے قبل اتنا بڑا دعویٰ اور وہ بھی اس قدر یقین کے ساتھ ۔۔۔ کامن سینس کے خلاف ہے۔

اس لیے الحاد کامن سینس کی توہین کے سوا کچھ نہیں۔

11/04/2023

آج کا پروگرام کچھ سیکیورٹی صورتحال کی بنیادوں پر کینسل کردیا گیا ہے۔
انشاء اللہ نئی تاریخ کا اعلان بہت جلد کیا جائیگا۔
Sir Ejaz Sheraz C&R Sir Ejaz Sheraz Research & Coaching Centre

11/04/2023

ضروری اعلان 📢
جن طلباء نے افطاری کے لیےکل گورنر ہاؤس جانا ہے اپنا ب فارم اور کالج کارڈ رات 10 بجے سے پہلے تک واٹساپ کردیں۔

24/02/2023

تعليم روشنی ہے۔۔۔

Photos from Sir Ejaz Sheraz Research & Coaching Centre's post 09/02/2023

Glimpses from sports competition
Part-II

09/02/2023

Seriously 🤣🤣

Photos from Sir Ejaz Sheraz Research & Coaching Centre's post 08/02/2023

Glimpses from sports competition

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Street 1
Karachi