31/05/2026
یکم جون 2026 سے سرکاری کالجوں میں فرسٹ ایئر کے داخلوں کا اغاز ہو رہا ہے
seccap.dgcs.gos.pk
1. یہ داخلے SECCAP پورٹل کے ذریعے ان لائن ہونگے
2. داخلے نویں جماعت کے نتائج کی بنیاد پر ہوں گے یعنی جنہوں نے پچھلے سال نویں کا امتحان دیا اور اس سال میٹرک کا امتحان دے کر نتیجے کا انتظار کر رہے ہیں
3. ایسے طلبہ جنہوں نے تین سال تک میٹرک کے بعد داخلہ نہیں لیا وہ بھی داخلے کے اہل ہوں گے
4. گزشتہ سال یعنی 2026 میں مختلف کالجوں میں پری انجینئرنگ، پری میڈیکل، سائنس جنرل (کمپیوٹر سائنس) بوائز اینڈ گرلز کتنے مارکس پر داخلے بند ہوئے ان کی cut off list یہاں شیئر کی جا رہی ہے