01/10/2024
السلام علیکم !
رات کے اس پہر جاگنا میری عادت نہیں ہے ۔پر کچھ درد سونے نہیں دیتے ۔ میری پڑوس میں ایک ہمسائی ہیں شوہر انکے مزدوری کرتے ہیں ماہانہ آمدن 30000 ہے جو کے آج کے دور میں ناکافی ہے ۔ مکان کراے کا ہے سو الگ ۔ سفید پوش لوگ ہیں گھر میں ہی دال سبزی کھا کر عزت سے گزارہ کرتے ہے ۔ مثلا دراصل یہ ہے کے انکی بیٹی کی شادی ہے اسکے جہیز ک لیے انہں رقم درکار ہے ۔ فرنیچر کا بندوبست سيلانی سے ہوگیا ہے مگر دیگر ضرورت کے سامان کے لے رقم در کار ہے ۔ مینے اپنے سے کوشش کی جاننے والے دوست و احباب کی مدد سے اب تک صرف 7500 جمع ہوے ہیں جوکے ایک ڈنر سیٹ کے لائ بھی شا ید ۔ناکافی ہوں ۔اب اسلئے اپ لوگو سے مدد کے لائ گزارش کرنے ای ہوں شا دی اس اتوار کو ہے اگر اپ مے سے کوئی مدد کرنا چاہے تو easypaisa کر سکتے ہیں۔ ۔
نوٹ : فیملی سفید پوش ہے ور میں نے انہیں expose nh kr سکتی ۔ جزاکﷲ
جو مدد کرنا چاہیں easypaisa no inbox میں لے سکتے ہیں۔ چاہیں 100روپے ہی کردے ۔ یہ پوسٹ saturday koڈیلیٹ کردی جاۓگی ۔۔۔
طنز کرنے والی حضرا ت دور رہیں ۔۔ شکریہ