جامعہ حقانیہ بلال مسجد آفیشل Jamia Haqqania Bilal Masjid

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • جامعہ حقانیہ بلال مسجد آفیشل Jamia Haqqania Bilal Masjid

جامعہ حقانیہ بلال مسجد آفیشل Jamia Haqqania Bilal Masjid Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ حقانیہ بلال مسجد آفیشل Jamia Haqqania Bilal Masjid, Education, Karachi.

جامعہ حقانیہ ایک تعلیمی ادارہ ہے جو طلبہ کو قرآن،حدیث ،فقہ اورعلوم شرعیہ کی تعلیم فراہم کرتاہے ،یہاں جدید عصری علوم بھی سکھائے جاتے ہیں ، ہمارامقصد دینی علوم کی ترویج اور قوم کو باصلاحیت افراد فراہم کرناہے جو معاشرے میں مثبت تبدیلی لائیں ،

جامعہ حقانیہ بلال مسجد  ماہانہ اصلاحی بیان 21 جون بروز اتوار بعد از نماز مغرب ہوگا۔۔۔بمقام جامعہ حقانیہ بلال مسجد ، سیکٹ...
17/06/2026

جامعہ حقانیہ بلال مسجد
ماہانہ اصلاحی بیان 21 جون بروز اتوار بعد از نماز مغرب ہوگا۔۔۔
بمقام جامعہ حقانیہ بلال مسجد ، سیکٹر 5 جے، 24 مارکیٹ
سعید آباد، بلدیہ ٹاؤن کراچی
رابطہ نمبر: 03271510111


جامعہ حقانیہ بلال مسجد بچوں کی تعلیم، تربیت اور اصلاح پر خصوصی توجہ دیتا ہے اور ان کی بہترین نگرانی و سرپرستی کا اہتمام ...
23/05/2026

جامعہ حقانیہ بلال مسجد بچوں کی تعلیم، تربیت اور اصلاح پر خصوصی توجہ دیتا ہے اور ان کی بہترین نگرانی و سرپرستی کا اہتمام کرتا ہے۔
عرصۂ دراز سے یہ معمول چلا آ رہا ہے کہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات سے قبل شعبۂ کتب کے تمام طلبہ کا امتحانی جائزہ لیا جاتا ہے، جس میں اعدادیات سے لے کر دورۂ حدیث تک کے تمام طلبہ شریک ہوتے ہیں۔ امتحانی جائزے کے اختتام پر طلبہ اپنے اساتذۂ کرام کی دعاؤں کے ساتھ رخصت ہوتے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ اساتذۂ کرام کے اخلاص، محنت اور کاوشوں کو قبول فرمائے اور مدرسے کو مزید ترقیوں سے ہم کنار فرمائے۔۔
آمین۔



قربانی کی کھالیں جامعہ حقانیہ بلال مسجد کے مستحق طلبہ کو دے کر اشاعتِ علم میں اپنا حصہ ملائیں۔
20/05/2026

قربانی کی کھالیں جامعہ حقانیہ بلال مسجد کے مستحق طلبہ کو دے کر اشاعتِ علم میں اپنا حصہ ملائیں۔


جامعہ حقانیہ بلال مسجد سیکٹر 5 جے، سعید آباد بلدیہ ٹاؤن کراچی ۔
15/05/2026

جامعہ حقانیہ بلال مسجد
سیکٹر 5 جے، سعید آباد بلدیہ ٹاؤن کراچی ۔


جامعہ حقانیہ بلال مسجد جامعہ حقانیہ بلال مسجد میں علماء، ادباء اور بزرگانِ دینتشریف لاتے رہتے ہیں اور تشنگانِ علم کو اپن...
12/05/2026

جامعہ حقانیہ بلال مسجد

جامعہ حقانیہ بلال مسجد میں علماء، ادباء اور بزرگانِ دین
تشریف لاتے رہتے ہیں اور تشنگانِ علم کو اپنے تجربات، علمی نکات، اور روحانی و اصلاحی بیانات سے مستفید فرماتے رہتے ہیں۔

چند روز قبل استاذ الاساتذہ، ادبی و علمی شخصیت کے حامل حضرت مولانا قاضی اسامہ صاحب تشریف لائے اور طلبہ سے عربی کی اہمیت، درسِ نظامی میں اس کے کردار، اور تکلم و انشاء سیکھنے کے حوالے سے گفتگو فرمائی۔
اللّٰہ تعالیٰ مہمان کے آنے کو قبول فرمائے اور جامعہ کے فیض کو وسعت عطا فرمائے۔
آمین۔۔۔



جامعہ حقانیہ بلال مسجد کے شعبہ کتب میں پڑھائی کی افتتاحی تقریب کے مناظر ۔۔۔۔ 12/4/2026
12/04/2026

جامعہ حقانیہ بلال مسجد کے شعبہ کتب میں پڑھائی کی افتتاحی تقریب کے مناظر ۔۔۔۔

12/4/2026



جامعہ حقانیہ بلال مسجد شعبہ حفظ و ناظرہ میں داخلوں کا آغاز ان شاءاللہ العزیز 10 شوال المکرم، بمطابق 30 مارچ بروز پیر سے ...
29/03/2026

جامعہ حقانیہ بلال مسجد

شعبہ حفظ و ناظرہ میں داخلوں کا آغاز ان شاءاللہ العزیز 10 شوال المکرم، بمطابق 30 مارچ بروز پیر سے ہوگا۔۔



جامعہ حقانیہ بلال مسجد میں ان شاءاللہ تعالیٰ داخلوں کا آغاز 10 شوال المکرم، بمطابق 30 مارچ بروز پیر سے ہوگا۔۔۔          ...
25/03/2026

جامعہ حقانیہ بلال مسجد میں ان شاءاللہ تعالیٰ داخلوں کا آغاز 10 شوال المکرم، بمطابق 30 مارچ بروز پیر سے ہوگا۔۔۔



ان شاءاللہ نماز عید الفطر 7:45 پر ادا کی جائے گی۔۔۔۔جامعہ حقانیہ بلال مسجد
20/03/2026

ان شاءاللہ نماز عید الفطر 7:45 پر ادا کی جائے گی۔۔۔۔
جامعہ حقانیہ بلال مسجد

جامعہ حقانیہ بلال مسجداگر آپ بلدیہ ٹاؤن میں معہدِ عربی کے ابتدائی درجات میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور کسی معی...
15/03/2026

جامعہ حقانیہ بلال مسجد

اگر آپ بلدیہ ٹاؤن میں معہدِ عربی کے ابتدائی درجات میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور کسی معیاری، منظم اور دینی ماحول سے آراستہ ادارے کی تلاش میں ہیں تو جامعہ حقانیہ بلال مسجد آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
:الحمدللہ جامعہ میں معہدِ عربی کے درج ذیل درجات قائم ہیں
الصف التمہیدی
(ایک سالہ ابتدائی عربی کورس)
الصف الاول
(صرف و نحو کے ساتھ عربی زبان پر خصوصی توجہ)

الصف الثانی

الصف الثالث

الصف الرابع

محدود نشستیں — جلد داخلہ لے کر اس بہترین تعلیمی موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

ایڈریس: مین 24 مارکیٹ، سیکٹر 5 جے، سعید آباد ، بلدیہ ٹاؤن کراچی ۔۔۔
جامعہ حقانیہ بلال مسجد


Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ حقانیہ بلال مسجد آفیشل Jamia Haqqania Bilal Masjid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category