Islamic Scientific School
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic Scientific School, Education Website, Sector 20-B, Shah Latif Town, Karachi.
السلامُ علیکم
*موسم گرما کی چھٹیوں کو اپنے لئے اور اپنے بچوں کے لئے کارآمد بنائیں۔*
21جون بروز جمعہ صبح 9 بجے سے 11 بجے تک،
*اسلامک سائنٹیفک ماڈل اسکول شاہ لطیف ٹاون کیمپس* میں،
والدین اور بچوں کے لئے، *انگلش لینگوئج کلاسز* اور *کمپیوٹر کلاسز* کا آغاز ہو رہا ہے،۔
جس میں ہفتہ میں 3 دن، لینگوئج کلاس اور 3 دن کمپیوٹر کلاسز ہونگی۔
والدین میں سے کوئی بھی ان کلاسز کو جوائن کرنا چاہے، ان کے کئے *فری* کلاسز ہونگی۔
جبکہ باقی اسٹوڈینٹس کے لئے اس ایک ماہ کا سمر کیمپ کورس صرف اور صرف *1000 روپے* فیس میں ہوگا۔۔
مزید تفصیلات کے لئے عید کے بعد اسکول آفس سے رجوع کریں، اور اپنے حلقہ احباب کو بھی اس مفید موقع کے مطالق ضرور بتائیں۔۔ شکریہ۔
*اسلامک سائنٹیفک ماڈل اسکول ، شاہ لطیف ٹاون سیکٹر 20 بی*
03348029777
30/03/2021
Annual Examination Result 2021
27/02/2021
Pre classes Result day.
Interview principal faizan scientific model school.
09/02/2021
Grand test held.
22/01/2021
Active in class Junior Prep
05/01/2021
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sector 20-B, Shah Latif Town
Karachi