Esha Ghouri

Esha Ghouri

Share

This page is about education. you can check vedeos

22/06/2023

🌸😊💖

22/06/2023

ڈھونڈنے کی نظر سے دیکھو تو
ہر سوال کا جواب موجود ہے قرآن میں🌸✨🥰

22/06/2023

ماں باپ راضی تو
رب راضی اور
رب راضی تو
سب راضی 😊💖

22/06/2023

Beshak inshallah 🤲😊❤️🌸

22/06/2023

ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﻟﺤﻤﺪﻟﻠﮧ ﮐﮩﯿﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﺌﯿﮯ
ﺁﭖ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ🤲🌸❤️

22/06/2023

خطائیں دیکھ کر بھی عطائیں کم نہیں کرتا
میں اکثر سوچتا ہوں میرا رب مہربان کتنا ہے🌸😊🥺❤️

22/06/2023

عورت کے لیے سب سے بڑی شرافت اور عزت یہ ہے کہ وہ پردے میں رہے نہ کسی غیر کو دیکھے یا نہ کوئی غیر مرد اس کو دیکھے😊🌸

22/06/2023

تیرے حرم کی کیا بات مولا
تا عمر کر دے میرا آنا مقدر🤲🥺 Inshallah one day with My partner (R)

22/06/2023

جن کا بھروسہ اللہ پر ہو ان کی منزل کامیابی ہے 😊🌸🤲

22/06/2023

مجھے اللہ ہی کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں
اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرش عظیم کا رب ہے Beshak 😊💖

22/06/2023

اس رب کی شان دیکھی
کہ جب شکر کا ایک سجدہ کیا
تو ہزار نعمتیں انتظار میں دیکھی🥺❤️
( R )

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi
75800