إِقٗرَأَ ۔ پڑھ

إِقٗرَأَ   ۔    پڑھ عربٕی اردو میں سمجھانا مقصد ھے تاکہ قرآن کو سمجھ کر لوگ پڑھیں۔ Rtd.Banker

10/06/2026

تجوید کی قسط 023 میں حروفِ مستعلیہ، حروفِ شبہ مستعلیہ اور حروفِ صغیریہ کی آسان وضاحت اور صحیح ادائیگی کے قواعد سیکھیں تاکہ قرآن مجید درست تجوید کے ساتھ پڑھ سکیں۔

05/06/2026

تجوید کی قسط 022 میں قلقلہ کا مکمل بیان۔ قلقلہ کے پانچ حروف (ق، ط، ب، ج، د)، ان کی درست ادائیگی، قلقلہ صغریٰ اور قلقلہ کبریٰ کی وضاحت اور قرآنی مثالوں کے ساتھ آسان انداز میں سبق۔

04/06/2026

اس قسط 21 میں تجوید کا اہم قاعدہ "لامِ جلالہ" سکھایا گیا ہے۔ جانئے کہ لفظ اللّٰہ کو کب باریک اور کب موٹا پڑھا جاتا ہے، اور اس کے تمام اصول آسان مثالوں کے ساتھ سمجھئے۔

01/05/2026

نظر ثانی شدہ تجوید قسط 017 –
غنہ کے اہم اصول (ن اور م پر تشدید)

30/04/2026

تجوید سبق نمبر 18 میں نون ساکن اور تنوین کے اصول آسان انداز میں سیکھیں۔ غنہ اور تلفظ کی مکمل وضاحت مثالوں کے ساتھ۔

Address

Shoe Market. Shama Palace Wali Street Nishter Road.
Karachi
74000

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when إِقٗرَأَ ۔ پڑھ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category