01/10/2025
ان بچوں کو دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے محفل میں چند خاص چراغ روشن کر دیے گئے ہوں ان کا انداز ان کی ترتیب اور ان کا وقار دل کو چھو لینے والا ہے یہ منظر صرف لباس کا نہیں بلکہ ایک روحانی خوشبو اور جمالی شان کی جھلک ہے یہ بچے صرف نظر کو خوش نہیں کرتے بلکہ دلوں کو اطمینان اور سکون بھی بخشتے ہیں