یا علیؑ مدد

یا علیؑ مدد

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from یا علیؑ مدد, Education, Karachi.

Majalis clips
Wilayat e Ali
YA ALI MADADD CHANNEL FOR CLEARING CONCEPTS REGARDING BELIEF ON GOD AND 14 MASOMEEN A.S
CHANNEL SUBSCRIPTION LINK : https://www.youtube.com/channel/UCwTF0SRTCNa9GbzPFnuESEg?sub_confirmation=1

WILAYAT-E-ALI A.S Hamari MAA ha

15/10/2022

عاقل اپنے کام پر اور جاہل اپنی اُمیدوں پر بھروسہ کرتا ہے ۔۔۔
مولا علیؑ
التماسِ دُرود

09/10/2022

روح جسم کی حیات
اور عقل روح کی حیات ہے ۔
مولا علیؑ
التماسِ دُرود

30/09/2022
03/09/2022

جنہوں نے پائے عابد میں مُحّب زنجیر ڈالی تھی
اُنہیں ماتم کبھی زنجیر کا اچھا نہیں لگتا...
مُحبّ ضاضلی |

Photos from ‎یا علیؑ مدد‎'s post 02/09/2022

غمِ حسین کی بستی ہے آج تک آباد
عدوِہ آل کی بستی مگر بسی ہی نہیں
https://youtu.be/NJ0ha23ibs8

22/08/2022

سعادت مند وہ ہے جو اپنے دوستوں سے نصیحت حاصل کرے۔۔
مولا علیؑ
التماسِ دُرود

09/07/2022

جاتے ہوئے شبیرؑ کے قدموں پہ نظر ہے
قبلہ کسے کہتے ہیں یہ کعبہ کو خبر ہے
حسنین اکبر

07/07/2022

اب لکھتے ہیں یوں واقعۂ مسلم ِؑ ذیجاہ
پچیس ہزار آۓ تھے بیعت میں کہ ناگاہ
نازل ہوا واں مثل ِ بلا ابن ِ زیاد، آہ
منبر پہ پڑھا بزم میں یہ خطبۂ جانکاہ
ہاں سب ہوں مشرّف میری بیعت کے شرف سے
حاکم ہوں میں یاں شام کے حاکم کی طرف سے

مسلمؑ کو جو مہماں کرے وہ ہے گنہگار
زندہ ابھی ُچن دوں گا میں اس کو تہہ دیوار
سن لوں گا اگر بیعت ِ شبیرؑ کا اقرار
میں ہاتھ سے اپنے اسے کھینچوں گا سر ِ دار
مسلم کو وہ ایذائیں دو حاکم کی مدد سے
رونے کی صدا آے محمدۖ کی لحد سے
مرزا دبیر

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Karachi