07/05/2026
شديد گرمی میں پیاسے لوگوں کو ٹھنڈا پانی پلانا صرف خدمت نہیں بلکہ انسانیت ہے۔
آج تابوت کمیٹی کے رضاکاروں نے سخی حسن چورنگی پر پانی تقسیم کرکے لوگوں کی خدمت کی۔
اللہ پاک تمام خدمت کرنے والے بھائیوں کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ 🤍💧