03/02/2024
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
الیکشن کی وجہ سے محکمہ تعلیم نے تعطیلات کا اعلان کیا ہے، اِس اعلان کے علاوہ ویسے بھی اکیڈمی کی بلڈنگ الیکشن کمیشن کی طرف سے پولنگ اسٹیشن کے طور پر منتخب کی گٸی ہے جس کی وجہ سے اکیڈمی انتظامیہ نے تمام طلبا و طالبات اور اسٹاف کے لیے مورخہ 5 فروری بروز پیر سے مورخہ 9 فروری بروز جمعہ تک تعطیلات کا فیصلہ کیا ہے۔
منجانب: اکیڈمی انتظامیہ