Islamic Online Academy

Islamic Online Academy اسلامک آن لائن اکیڈمی کے ساتھ گھر بیٹھے مناسب فیس میں ق

26/06/2025
Take advantage of this golden opportunity
24/01/2025

Take advantage of this golden opportunity

مدنی قاعدہ آن لائن کلاس کا اعلان 📢*بسم اللہ الرحمن الرحیم**محترم طلبہ و طالبات:*آپ سب کو اسلامک آن لائن اکیڈمی کی جانب س...
03/09/2024

مدنی قاعدہ آن لائن کلاس کا اعلان 📢

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*

*محترم طلبہ و طالبات:*

آپ سب کو اسلامک آن لائن اکیڈمی کی جانب سے سلام!

میں خوشی کے ساتھ آپ سب کو مطلع کرنا چاہتا ہوں کہ میں 11 ستمبر 2024 سے *مدنی قاعدہ* کا ایک نیا آن لائن کورس شروع کر رہا ہوں۔ یہ کورس زوم ایپلیکیشن کے ذریعے لائیو ہوگا۔

*کورس کی تفصیلات:*

* *موضوع:* مدنی قاعدہ
* *شروع کی تاریخ:* 11 ستمبر 2024
* *وقت:* رات 10 بجے سے *10:30* بجے تک
*اس کورس میں آپ سیکھیں گے:*

* قرآن پاک کی صحیح تلاوت کے بنیادی قواعد
* حروف کے مخرج اور تلفظ
* تجوید کے آسان اور موثر طریقے
* قرآن پاک کی تلاوت کا لطف اٹھانا

*اس کورس میں شرکت کرنے کے فوائد:*

* گھر بیٹھے قرآن پاک سیکھنے کا موقع
* ماہر استاد سے براہ راست تعلیم
*کلاس میں شرکت کے لیے رجسٹریشن ضروری ہے۔*
رجسٹریشن فیس 500 ہوگی
اگر آپ اس کورس میں شرکت کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی رجسٹریشن کروائیں۔

*مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:*

*+923163392093*

نوٹ 🚨
*آپ سب کو مدعو کیا جاتا ہے کہ اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور قرآن پاک سیکھنے کا یہ سفر شروع کریں۔

اپنے بچوں کو قرآن کی تعلیم دیں وہ بھی گھر بیٹھے اپنی نگرانی میں ایڈمیشن لینے کے لیٸے واٹس ایپ بٹن پر کلک کریں
14/11/2023

اپنے بچوں کو قرآن کی تعلیم دیں
وہ بھی گھر بیٹھے اپنی نگرانی میں
ایڈمیشن لینے کے لیٸے واٹس ایپ بٹن پر کلک کریں

اپنی نماز کو درست کرنے کے لیٸے اس کورس میں ایڈمیشن لیجٸے مخصوص نشستوں پر ایڈمیشن دیا جاۓ گا ٹاٸمنگ رات 9:00 تا 9:30 Pstج...
14/01/2023

اپنی نماز کو درست کرنے کے لیٸے اس کورس میں ایڈمیشن لیجٸے
مخصوص نشستوں پر ایڈمیشن دیا جاۓ گا
ٹاٸمنگ رات 9:00 تا 9:30 Pst
جو بھاٸی اس کورس میں شامل ہونا چاہتے ہیں وہ نیچے دیے گٸے واٹس ایپ بٹن پر کلک کریں
اس کورس کی فیس نہیں لی جاۓ گی

کورس۔۔۔۔مدنی قاعدہناظرہ قرآن مجیدحفظ قرآن مجید فراٸض علوم
22/09/2022

کورس۔۔۔۔
مدنی قاعدہ
ناظرہ قرآن مجید
حفظ قرآن مجید
فراٸض علوم

Address

Karachi

Telephone

+923480280548

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islamic Online Academy:

Shortcuts

Share

Category