Shaikhul Hind Islamic Academy

Shaikhul Hind Islamic Academy

Share

shaikhul hindh islamic academy is an institute of islamic and schooling education

15/08/2025

کل سے جو کچھ لوگ طلال چوھدری کے بیان کو لیکر پرپیگنڈا کررہیں وہ سن لے اور باقی حضرات اس ویڈیو کو شئیر کرلے ان تک پہنچادے اور انکو مینشن ضرور کردے
شکریہ

04/05/2025

شیخ الہند۔اسلامک اکیڈمی رضوان۔بلڈنگ مستان چالی کے ننھےمنھے سٹوڈنٹس کا دنیا کےنام پیغام
یاد رہے کہ یہ پری پلاننگ نہیں بلکہ کلاس میں ٹیسٹ کے بعد بچے کچھ ایکٹویٹیز کررہے تھے دیکھنے پر پتہ چلا کہ فلسطین اور اسرائیل کے جھنڈے بنارہے تھے
پوچھنے پر بولے کہ چھٹی کے بعد اسرائیل کے جھنڈے کو جلانا ہے اور اسرائیل کے جھنڈے کو زمین پر رکھ کر اسکے اوپر چلنا ہے
خیر بہذر حال کچھ بچوں کی زبانی بھی سنئے







Photos from Shaikhul Hind Islamic Academy's post 10/03/2025

27 فروری 2025 کو شیخ الہند اسلامک اکیڈمی و جامعہ حفصہ للبنات مستان چالی کے سالانہ امتحان کا منظر
محترم جناب قاری احسان اللہ مشوانی صاحب، محترم جناب قاری شوکت عثمانی صاحب اور محترم جناب مفتی ابراہیم صاحب اور ایک معلمہ صاحبہ نے ممتحنین کے فرائض سر انجام دیئے
ہم دونوں اداروں کے منتظمین کی طرف سے آئے ہوئے ممتحنین حضرات کے مشکور و ممنون ہیں کہ انہوں نے اپنے قیمتی اوقات میں سے وقت نکال کر بچوں اور بچیوں کی حوصلہ افزائی فرمائی اور بہترین مشوروں سے نوازا
اللہ تعالی تمام کو دنیا اور آخرت مین اجر عظیم عطافرمائے اور اداروں کو ترقیوں سے نوازے اور اپنے مقاصد میں کامیاب فرمائے
آمین ثمہ آمین



21/02/2025

سبحان اللہ
قرآن کی شان ہی کچھ اور ہے




11/01/2025

بے شک سپریم پاور صرف اللہ ہہے
لاس اینجلس امریکہ آگ کے سامنےبے بس
یہ نشانیاں ہیں عقل والوں کی

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi