27/08/2026
الحمدللّٰه! جامع مسجد محمدی۔ سیکٹر 5C3، نارتھ کراچی میں عظیم الشان "سالانہ 12 روزہ محافل میلاد مصطفی" کا انعقاد کیا گیا۔ ممتاز علماء کرام کی تشریف آوری ہوئی۔
اللّٰه کریم ان محافل کو اپنی بارگاہ عالیہ میں مقبول فرمائے، اور اسی طرح ہر سال مزید محبت و عقیدت کے ساتھ اپنا اور اور اپنے حبیب صلی اللّٰه علیه وسلم کا ذکر کرتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین