26/05/2026
بینچ مارک اسکول آف لیڈر شپ کی انتظامیہ کی جانب سے عید مبارک!
A FAVOURITE CHOICE FOR QUALITY EDUCATION‼️
26/05/2026
بینچ مارک اسکول آف لیڈر شپ کی انتظامیہ کی جانب سے عید مبارک!
25/05/2026
لبیک اللہم لبیک 🕋
حج ایمان، قربانی اور بندگی کا عظیم سفر ہے۔
تمام امتِ مسلمہ کو حج مبارک۔
25/05/2026
We wish you and your family a joyful and blessed Eid filled with happiness and peace. 🌸
بینچ مارک اسکول آف لیڈرشپ میں بچوں کو حج کی ادائیگی کا طریقہ ایک خوبصورت اور عملی ایکٹیویٹی کے ذریعے سکھایا گیا۔
اس سرگرمی کا مقصد بچوں میں اسلامی شعور، عبادات کی اہمیت اور مناسکِ حج کی بہتر سمجھ پیدا کرنا تھا۔ ✨🕋
| Monday | 07:50 - 14:00 |
| Tuesday | 07:50 - 14:00 |
| Wednesday | 07:50 - 14:00 |
| Thursday | 07:50 - 14:00 |
| Friday | 07:50 - 13:00 |
| Saturday | 09:00 - 14:00 |