21/08/2026
ابو ہریرہ رضی اللّٰہ عنہ سے مروی
ہے کہ: جو جنت میں داخل ہوگیا وہ
آرام پا گیا ، وہ کبھی بدحال نہ ہوگا۔ نہ
اس کے کپڑے بوسیدہ ہوں گے اور نہ
اس کی جوانی ختم ہوگی
Book: Al-Silsila
Hadees No # 1509
Jummah Mubarak
Falconhouse Grammar School - Orangi Campus