سورة الرحمن
Uloom ul Quran online academy
learn Quran pak and islamic education online
سورة التكاثر کو ایک بار پڑھنا ازروئے حدیث نبوی صلى الله عليه وسلم ایک ہزار آیات
پڑھنے کے برابر ہے
If you are searching for a Quran teacher for your kids You can join us ..we provide quality education and recitation of Quran with proper rules and prayers,kalimas and sunnah ...3 days free trial for your satisfaction
If you intrested in learning QURAN with rules
Contact us
Only for kids and ladies
17/09/2025
عَنۡ أَنَسٍ رَضِيَ ٱللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ ٱللَّهِ ﷺ: كُلُّ بَنِي آدَمَ خَطَّاءٌ، وَخَيْرُ ٱلۡخَطَّائِينَ ٱلتَّوَّابُونَ
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"تمام بنی آدم خطا کرنے والے ہیں، اور بہترین خطا کرنے والے وہ ہیں جو توبہ کرنے والے ہوں۔"
11/09/2025
"یہ وہ لوگ ہیں جنہیں اللہ نے چن لیا ہے۔ یہ جس مقصد کے لیے نکلے ہیں اس وقت اس سے بڑا مقصد کوئی نہیں۔ یہ اپنے کنبے پیچھے چھوڑ کر غزہ میں خدا کے کنبے کو بچانے کے لیے نکلے ہیں اور انہیں کچھ معلوم نہیں یہ اس تک پہنچ
پاتے ہیں یا سیدھا اپنے رب کے مہمان بنتے ہیں۔ اللہ رب العزت انکا حامی و ناصر ہو اور انکو انکے نیک مقاصد میں کامیاب فرمائیں آمین
لا حول ولا قوة الا بالله لا حيلة ولا احتيال ولا ملجأ ولا منجأ من الله الا اليه
May Allah protect the innocent and guide the world towards peace in Palestine and grant them freedom
اللهم الھمنی رشدی و اعذنی من شر نفسی
آمین
Ameen ya Rab
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Karachi