Ibne Ashraf Madani

Ibne Ashraf Madani

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ibne Ashraf Madani, College & University, Karachi.

03/08/2021
12/07/2021

*🔰 صرفی تحقیق+ ترجمہ عبارت کورس 🔰*

⚜️ **کورس میں داخلہ کی بنیادی شرائط** ⚜️

♦️اسباق میں مکمل پابندی اور باقاعدگی سے شرکت ۔
♦️انٹر نیٹ او ر زوم اپیلی
کیشن کا استعمال جاننا ۔
♦ہوم ورک میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں چلے گی

*⚜️ کورس خصوصیات ⚜️*

♦️ منفرد انداز تفہیم
♦️ روزانہ کا ہوم ورک
♦️ احساس کمتری کا خاتمہ
♦️انتہائ مناسب فیس
♦️2 دن فری کلاس

⚜️ *انتظامیہ کا دعوی* ⚜️
اس کورس میں باقاعدگی سے شرکت کرنے والا صیغہ کی پہچان میں اور ترجمہ کرنے میں پریشان نہیں ہوگا انشاء الله

*کلاسز کی ترتیب واوقات*

▪️کورس کا آغاز 9 اگست سے ہوگا
۔▪️onlineکلاسز پیر اور منگل ہوں گی بقیہ دن offline پڑھائی
۔▪️zoom کے ذریعے آئن لائین کلاسز کا سلسلہ ہوگا

کورس میں شمولیت کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

03162884381

*_ابن اشرف مدنی_*

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi