Shia online Quran Center

Shia online Quran Center subscribe channel
https://youtu.be/3wug_pGUqgY

جب ڈانس کروانا ہو تو پورا سعودیہ ریاض بن جاتا ہے۔اور جب جنگ ہو تو پورا سعودیہ مکہ مدینہ اور اسلام کا قلعہ بن جاتا ہے.
17/09/2026

جب ڈانس کروانا ہو تو پورا سعودیہ ریاض بن جاتا ہے۔
اور جب جنگ ہو تو پورا سعودیہ مکہ مدینہ اور اسلام کا قلعہ بن جاتا ہے.

01/08/2026

حسینؑ بانٹ رہے ہیں نجات لے جاؤ🚩🙌

31/07/2026

زیارت امام حسین ع❤

25/07/2026

Baap�

‏صالح بعد صالح🚩
25/07/2026

‏صالح بعد صالح🚩

سید💔
10/07/2026

سید💔

22/06/2026

22/06/2026

یا مظلوم امام🚩💫


ریت، چونئرے دھوپ.اور بیچ میں منبرِ حسین عہ۔ یہ ہے  عزاداری امام حسین علیہ السلام شہر میں ہم قالین، کولر، LED لگا کر مجلس...
21/06/2026

ریت، چونئرے دھوپ.اور بیچ میں منبرِ حسین عہ۔ یہ ہے عزاداری امام حسین علیہ السلام

شہر میں ہم قالین، کولر، LED لگا کر مجلس کرتے ہیں۔ مگر تھر کی یہ ریت گواہ ہے کہ امام حسین عہ کی مجلس کے لیے نہ AC چاہیے نہ سٹیج۔ چاہیے تو بس دل۔ یہاں لوگ ریت پر بیٹھ کر سن رہے ہیں، اور فرشتے عرش پر کھڑے ہو کر لکھ رہے ہیں۔

آج تھر کے یہ لوگ جو وسائل کم رکھتے ہیں، مگر عشقِ حسین عہ بہت رکھتے ہیں۔ یہ چونئرے بتا رہے ہیں کہ "غریب کی جھونپڑی میں بھی حسین عہ کا چراغ جل سکتا ہے

یزید نے سمجھا تھا حسین عہ کو شہید کر کے مٹا دیں گے۔ مگر دیکھیں، 1400 سال بعد صحرائے تھر میں، سندھی، تھرئی بولنے والے لوگ زمین پر بیٹھ کر "یا حسین عہ کہہ رہے ہیں۔ یہ ہے "ہل من ناصر ینصرنا" کا جواب۔
تھر کے ہندو، مسلم، شیعہ، سنی سب ایک دوسرے کے غم میں شریک ہوتے ہیں۔ جب یہاں مجلس ہوتی ہے تو پورا گاؤں چولہا بند کر دیتا ہے۔ یہی سندھ کی "سچائی" ہے۔ یہاں فرقہ نہیں، بھائی چارہ بستا ہے۔

نہ پنڈال، نہ ساؤنڈ سسٹم، نہ VIP کرسیاں۔ صرف ریت، دھوپ، اور عشقِ امام حسین عہ صحرائے تھر کے ان لوگوں نے ثابت کر دیا کہ عزاداری کا تعلق وسائل سے نہیں، نیت سے ہے۔ جہاں دل میں حسین عہ ہوں، وہیں کربلا ہے۔ سلام ہے تھر کے ان ماتمیوں پر۔

Millions gather right now to witness the flag changing ceremony in the Holy City of Karbala.
17/06/2026

Millions gather right now to witness the flag changing ceremony in the Holy City of Karbala.

Address

Karachi
Karachi

Telephone

+923135591049

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia online Quran Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category