05/08/2026
حدیث نبوی تم میں سے بہترین وہ ہے قرآن سیکھے اور لوگوں کو سکھائے
*ٹہریے! روز بروز زندگی کی بڑھتی گہما گہمی میں کہیں آپ اپنا مقصد تو نہیں بھول رہے؟*
*نہیں تو یقینا آپ کو اپنا مقصد یاد ہے کہ قرآن کا سیکھنا ہمارا حق ہے۔لیکن مصروفیات کی بناء پر آپ گھر بیٹھے قرآن سیکھنا چاہتے ہیں۔*
*پھر انتظار کیوں؟*
*خلود آن لائن قران انسٹیٹیوٹ میں ترجمہ تجوید کے ساتھ قران سیکھنے کا موقع آپکو ان کورسس کے ذریعے ملے گا۔تجوید،،نماز، روز مرہ کی دعائیں ۔ تو جلد از جلد اپنی شمولیت یقینی بنائیں جلد از جلد خود کو قرآن کلاس میں رجسٹر کروائیں👇*
*Management Contact Details*
📱 𝗣𝗵𝗼𝗻𝗲:
👉03042673730