السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،
آج جمعتہ المبارک ہے درود شریف کثرت سے پڑھیئے اور سورہ کہف کی تلاوت بھی کیجئے جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء*
Noor-o-Falah Online Quran Academy
Noor-o-Falah Online Quran Academy is one of the lnternationally leading institue.
10/03/2023
الحمدللہ ! نوروفلاح آنلائن قرآن اکیڈمی "قرآنی تجوید وتفہیم کورس" کے پچھلے تین بیجوں کی شاندار کامیابی کے بعد ایک بار پھر اس کورس کے بیج چہارم کا آغاز کر رہی ہے۔آئیے س بار آپ بھی اس شاندار موقع سے فائدہ اٹھا ئیں ۔
اللہ ہمیں دنیا کے سب سے بہترین لو گوں میں شامل فرمائے جو قرآن۔سیکھتے اور سکھاتے ہیں اور ہمیں اس قرآن کےپانچوں حق ادا کرنے والا بنائے اور اسے قیامت کے دن ہمارے حق میں سفارشی بنائے۔آمین
10/03/2023
Learn Quran with us.
10/03/2023
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
جمعہ ۔10مارچ 2023
دن کا آغاز تلاوت قرآن پاک (سورہ الکہف) اور کثرت سے درود شریف پڑھنے واستغفار کرنے سے کیجیے گا ۔
جمعہ کا دن سورہ جمعہ (القرآن) میں دیے گئے نصاب کے مطابق گزارنے کی کوشش کیجئے گا ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Karachi
05444