31/08/2023
خوب صورت دعا!
یا اللہ!
ہمیں اپنی رحمت کے شایانِ شان عطا فرما!
ہماری خطائیں معاف فرما بیشک تو بہت رحمن ہے!
ہمیں آزمائشوں سے محفوظ رکھ بیشک تو بڑا مہربان ہے!
آمین!
یہی ہے آرزو تعلیم قرآں عام ہوجائے
ہر اک پرچم سے اونچا پرچم اسلام ہوجائے
31/08/2023
خوب صورت دعا!
یا اللہ!
ہمیں اپنی رحمت کے شایانِ شان عطا فرما!
ہماری خطائیں معاف فرما بیشک تو بہت رحمن ہے!
ہمیں آزمائشوں سے محفوظ رکھ بیشک تو بڑا مہربان ہے!
آمین!
29/08/2023
ایک درخت ایک سال میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
26/08/2023
اللہ تبارک وتعالی سب کی مشکلات دور فرمائے اور سب کو اپنی چھت نصیب فرمائے۔
آمین
24/08/2023
اگر آپ کے رزق سے دوسروں کی ضروریات پوری ہو رہی ہیں
تو یقین جانیے کہ آپ خوش قسمت ہیں کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ
آپ کے رزق کو بابرکت بنا رہا ہے اور حساب کتاب کی سکتی کو آپ سے دور فرما رہا ہے۔
20/08/2023
لوگوں کو بھلائی کی تعلیم دینے کی فضیلت!
18/08/2023
یہ تصویر نہیں پیغام ہے کہ بچے وہ نہیں کرتے
جو ہم کہتے ہیں بچے وہ کرتے ہیں جو ہم کرتے ہیں۔
16/08/2023
بدبودار اشیاء کھا کر مسجد میں نہ آئیں!
15/08/2023
اپنے مسلمان بھائی کے لیے دعا کرنا!
13/08/2023
یوم آزادی پاکستان
اللہ کریم ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے اور امن و سلامتی و استحکام و ترقی عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین۔
07/08/2023
اللہ پر توکل رزق ملنے کا ذریعہ
06/08/2023
سیِّدِ سجاد کے صدقے میں ساجد رکھ مجھے
علمِ حق دے باقِرِ علمِ ھُدٰی کے واسطے
03/08/2023
بروز جمعہ درود پاک کی کثرت کیجییے