Urdu poetry

Urdu poetry

Share

wELcoMe tO mY pAgE

06/12/2024

‏کونسا سنایا گیا ہے آپ کو، قصہ ہماری پارسائی کا؟
ہمارا نام تو سرفہرست آتا ہے خانہ خرابوں میں...

10/10/2020

کوا واحد پرندہ ہے جو عقاب کے اڑان بھرتے سمے اس کی پیٹھ پر آ بیٹھتا ہے اور اس پر چونچ مار کر تنگ کرتا ہے مگر عقاب اسے کوئی جواب نہیں دیتا.
جوں جوں عقاب بلندی پر جاتا ہے کوے کو سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے اور وہ خود بخود گر جاتا ہے.
زندگی کی بلندیوں پر پرواز کرتے ہوئے تمہیں بھی ایسے کم ظرفوں سے واسطہ پڑے گا جو خوامخواہ تمہارے لیے مشکلات پیدا کرنے کی کوشش کریں گے.ایسے لوگوں کو بہترین جواب یہ ہے کہ جواب نہ دیا جائے
وہ خودبخود پاتال میں گر جائیں گے.۔

01/08/2020
18/06/2020

24/04/2020

عِشق اِدھر نِیاز میں، حُسن اُدھر ہے ناز میں
مارا گیا غرِیب دِل، دونوں کی ساز باز میں____❤

16/04/2020

اب کہاں ہو‼️ کہ میں بے جان ہُوا جاتا ہوں🙃😕
اے محبت سے مجھے جان بُلانے والے🔥💯💔

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


!wah Cantt
Karachi