13/08/2026
Learn Makharij (Perfect Your Quran Pronunciation)
Are you pronouncing every Arabic letter from its correct point of articulation?
In Tajweed, Makharij al-Huroof (مخارج الحروف) means the specific points from which the Arabic letters are pronounced. Understanding Makharij is essential for reading the Holy Quran accurately and avoiding changes in pronunciation that can affect the meaning of words.
What will you learn?
• Makhraj of the Throat (Al-Halq) — Hamzah, Hā, ʿAyn, Ḥā, Ghain and Khā
• Makhraj of the Tongue (Al-Lisān) — different tongue positions used to pronounce Arabic letters
• Makhraj of the Lips (Ash-Shafatan) — letters involving the upper and lower lips
• Makhraj of the Oral Cavity (Al-Jawf) — the letters of Madd
• Makhraj of the Nasal Passage (Al-Khayshūm) — the sound of Ghunnah
Why is Makharij important?
Correct Makharij helps you:
✓ Pronounce Quranic letters correctly
✓ Distinguish between similar Arabic sounds
✓ Improve your Tajweed
✓ Recite the Quran with greater accuracy and confidence
✓ Build a strong foundation for fluent Quran recitation
The beauty of Quran recitation begins with correct pronunciation.
Start Your Tajweed Journey
Join Wilayah Online Quran Academy and learn Quran reading and Tajweed through structured online classes with qualified Quran teachers.
Learn Tajweed. Recite Beautifully. Earn Reward.
📲 Contact / WhatsApp:
+92 346 2319520
+92 310 2640115
🌍 Online Quran Classes | Learn From Anywhere
👉 Message us today to book your trial class and begin your Quran learning journey.
QuranTajweed QuranRecitation LearnQuranOnline OnlineQuranClasses QuranTeacher QuranLearning HolyQuran QuranEducation ArabicPronunciation CorrectQuranRecitation IslamicEducation OnlineQuranAcademy QuranForKids QuranForBeginners WilayahOnlineQuranAcademy
18/07/2026
مراجع عظام کی طویل عمری اور سادہ طرزِ زندگی
پچھلے سو سالوں کی حوزوی تاریخ کا مطالعہ کریں تو ایک منفرد بات سامنے آتی ہے کہ یہاں کے مراجع عظام اور علماء نے طویل عمریں پائی ہیں۔
مثال کے طور پر
آیت اللہ سید ابو القاسم خوئی (نجف):
آپ کی وفات تقریباً 92 سال کی عمر میں ہوئی (1899–1992)
آیت اللہ سید روح اللہ خمینی (ایران/نجف):
آپ نے تقریباً 86 سال کی عمر پائی (1902–1989)
آیت اللہ سید محمدرضا گلپایگانی (قم):
آپ کی عمر وفات کے وقت تقریباً 95 سال تھی (1899–1993)
آیت اللہ سید شہاب الدین مرعشی نجفی (قم):
آپ نے تقریباً 93 سال کی عمر پائی (1897–1990)
آیت اللہ حسین علی منتظری (قم):
آپ کی وفات 87 سال کی عمر میں ہوئی (1922–2009)
آیت اللہ محمد تقی بہجت (قم):
آپ تقریباً 92 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوئے (1916–2009)
آیت اللہ سید علی خامنہ ای (ایران):
آپ کی پیدائش 19 اپریل 1939 کی ہے، آپ کو 87 سال کی عمر میں شہید کیا گیا۔ آپ مکمل طور پر فٹ تھے اور حکومتی ذمہ داریوں کو بخوبی انجام دے رہے تھے
آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی (قم): (حیات ہیں)
آپ کی عمر اس وقت تقریباً 99 سال ہے
(پیدائش: دسمبر 1926)
جو مراجع ابھی حیات ہیں، ان کی عمریں (سال 2026 کے مطابق)
موجودہ دور میں جو مراجع عظام حیات ہیں اور جن کی دنیا بھر میں وسیع پیمانے پر تقلید کی جاتی ہے، ان کی عمریں کچھ یوں ہیں:
آیت اللہ سید علی سیستانی (نجف اشرف): آپ کی پیدائش 4 اگست 1930 کی ہے، اور اس وقت (جولائی 2026 میں) آپ کی عمر 95 سال ہے۔
آیت اللہ حسین وحید خراسانی (قم):
آپ اس وقت حیات مراجع میں سب سے ضعیف العمر ہیں۔
آپ کی پیدائش یکم جنوری 1921 کی ہے، اور اس وقت آپ کی عمر 105 سال ہو چکی ہے۔
جدید دنیا جہاں تمام تر طبی سہولیات کے باوجود قبل از وقت امراض کا شکار ہے، وہیں ان مراجع کی طویل عمری اور ذہنی بیداری کا اصل سبب ان کا وہ متبادل طرزِ زندگی ہے جس کی بنیاد اسلام کے اعلیٰ اصولوں پر ہے۔
1۔ سادہ غذا اور اعتدال (قناعت)
ان مراجع عظام کی زندگی کا سب سے بڑا اصول "کم کھانا اور سادہ کھانا" رہا ہے۔ ان کے دسترخوان شاہانہ تکلفات، ثقیل غذاؤں اور فاسٹ فوڈ سے بالکل پاک ہوتے ہیں۔
خوراک کی سادگی: ان کی روزمرہ کی غذا عام طور پر روٹی، دہی، دال، پنیر یا سادہ شوربے پر مشتمل ہوتی ہے۔
طبی حکمت: وہ پیٹ بھر کر کھانے کے سخت خلاف ہوتے ہیں اور بھوک رکھ کر اٹھنا ان کا مستقل معمول ہوتا ہے۔
2۔ دنیا سے بے رغبتی (زہد)
طویل عمری کا ایک بڑا راز "دماغی سکون" اور اسٹریس (Stress) سے دوری ہے۔ مراجع عظام دنیاوی جاہ و جلال، مال و دولت اور آسائشوں سے دور رہتے ہیں۔
3۔ سادہ رہن سہن (زاہدانہ زندگی)
لاکھوں مریدین اور کروڑوں کے شرعی فنڈز (خمس و زکوٰۃ) کے امین ہونے کے باوجود، ان مراجع کے گھروں کو دیکھ کر گمان بھی نہیں ہوتا کہ یہ وقت کی اتنی بڑی علمی شخصیات ہیں۔
ایک چھوٹے سے کچے یا پرانے مکان میں چٹائی پر بیٹھنا، زمین پر سونا، اور اپنے ذاتی کام خود کرنا ان کی عادت ہوتی ہے۔ یہ زاہدانہ طرزِ زندگی انہیں تکبر سے دور اور جسمانی طور پر متحرک (Active) رکھتا ہے۔
4۔ باقاعدگی اور ذہنی نظم و ضبط
ان کی زندگی کا ہر لمحہ ایک طے شدہ نظام کے تحت گزرتا ہے۔
سحر خیزی: رات کے آخری پہر بیدار ہونا، نمازِ شب، اور طلوعِ آفتاب سے پہلے عبادت و تفکر۔
مستقل علمی مصروفیت: آخری عمر تک کتابوں کا مطالعہ، تحریر اور تدریس ان کے دماغی خلیات (Brain Cells) کو متحرک رکھتی ہے، یہی وجہ ہے کہ 100 سال کی عمر میں بھی ان کا حافظہ حیران کن حد تک تیز رہتا ہے۔
حاصلِ کلام:
ان مراجع عظام کی طویل عمریں محض ایک اتفاق نہیں، بلکہ سادہ غذا، دنیا سے بے رغبتی، اور یادِ الٰہی میں ڈوبے ہوئے پرسکون دل کا قدرتی نتیجہ ہیں۔ اگر ہم بھی آج کے اس پرآشوب اور نفسا نفسی کے دور میں اپنی زندگیوں میں سادگی اور قناعت کو شامل کر لیں، تو بہت سی ذہنی و جسمانی بیماریوں سے نجات پا سکتے ہیں۔
منقول از دیوار ابو جون رضا قبلہ
14/07/2026
RULES OF MADDAH
Make Tajweed Easy & Fun for Your Little Ones! 🌟
Learning to read the Quran with proper Tajweed is a beautiful and rewarding journey. At **Wilayah Online Quran Academy**, we believe in making this journey simple, engaging, and highly visual for children! ✨
Check out our latest kid-friendly guide on the **Rules of Maddah (Prolongation)**. 🕌 From the basic letters (Alif, Ya, Waw) to the specific causes and types of Madd-e-Lazim, this colorful flowchart breaks down complex rules into bite-sized concepts that young learners can easily grasp. 👦👧
Give your child the gift of beautiful Quranic recitation from the comfort of your home. Let’s build a strong Islamic foundation together! 💚
📞 Contact us for your children's best future: +92-310-2640115
⭐ Learn the Quran, adorn this world and the hereafter.
14/07/2026
Make Tajweed Easy & Fun for Your Little Ones!🌟
Learning to read the Quran with proper Tajweed is a beautiful and rewarding journey. At **Wilayah Online Quran Academy**, we believe in making this journey simple, engaging, and highly visual for children! ✨
Check out our latest kid-friendly guide on the **Rules of Maddah (Prolongation)**. 🕌 From the basic letters (Alif, Ya, Waw) to the specific causes and types of Madd-e-Lazim, this colorful flowchart breaks down complex rules into bite-sized concepts that young learners can easily grasp. 👦👧
Give your child the gift of beautiful Quranic recitation from the comfort of your home. Let’s build a strong Islamic foundation together! 💚
📞 Contact us for your children's best future: +92-310-2640115
⭐ *Learn the Quran, adorn this world and the hereafter.*
11/05/2026
عبادت کرکے غرور کرنے والے سے گناہ گار توبہ کرنے والا بہتر ہوتا ہے ۔
19/04/2026
قالیباف نے مذاکرات کی حقیقت کھول دی، ٹرمپ کے سات دعوے جھوٹ قرار
ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ محمدباقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوؤں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کے بارے میں ایرانی موقف کو واضح کردیا ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے مذاکرات اور حالیہ صورتحال سے متعلق ٹرمپ کے دعوؤں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔
قالیباف نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ امریکی صدر نے صرف ایک گھنٹے کے دوران سات دعوے کیے، لیکن ان میں سے ہر دعوی جھوٹ پر مبنی تھا۔ امریکہ ان جھوٹے بیانات کے باوجود جنگ میں کامیاب نہیں ہوا، لہٰذا مذاکرات میں بھی اس قسم کے ہتھکنڈوں سے کوئی نتیجہ حاصل نہیں کرسکے گا۔
انہوں نے واضح کیا کہ اگر امریکہ نے محاصرہ جاری رکھا تو آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی۔ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی آمدورفت صرف متعین راستے کے مطابق اور ایران کی اجازت سے ہی ممکن ہوگی۔
19/04/2026
صبح کی بہترین دعا ۔۔۔۔ دعا سلامتی امام زمانہ علیہ السلام
゚viralfbreelsfypシ゚viral
18/04/2026
کسی اور ملک کی ایسے لیڈر ، آرمی چیف جنرل جنگ میں مارے تو ملک تتر بتر ہو جاتا ۔۔۔ سلام ہے ایران کو ساری لیڈر شپ شہید ہو گئے لیکن پھر بھی ڈٹے رہے ۔
LIKE AND SHARE
FOLLOW ME PLEASE
DROP YOUR VALUEABLE COMMENTS
゚viralfbreelsfypシ゚viral