Bazm-e-Hassan Qirat O Naat Academy Karachi

Bazm-e-Hassan Qirat O Naat Academy Karachi

Share

Qirat and Naat Acdemy admission open

19/12/2025

انشاء اللّہ

Photos from Bazm-e-Hassan Qirat O Naat Academy Karachi's post 19/11/2025

بزمِ حسان قرات و نعت اکیڈمی کے طالبِ علم محترم جناب محمد نعیم حسینی صاحب کی شادی کی تقریب میں (خصوصی آمد و دعا) جانشینِ غوث الزمان مرشدحُسين، سالار حسینیت جنيدِ دؤران، سخی بابا ساٸين ثانی مرشد ڪريم الحاج سيد عطاءُ اللّٰه شاه بخاری حُسينی نقشبندی مجددی المعروف قمبر والے سائیں کے ہمراہ استاد محترم جناب رانا محمد عتیق الرحمن صاحب چیئرمین بزمِ حسان قرات و نعت اکیڈمی و صدر بزمِ حسان قرات و نعت اکیڈمی
محترم جناب سعید قریشی صاحب و دیگر ساتھیوں کے ہمراہ چند تصاویر

Photos from Bazm-e-Hassan Qirat O Naat Academy Karachi's post 26/10/2025

محفل جشن شہنشاہ بغداد
برائے ایصال ثواب غلام مقصود قریشی رحمۃ اللّٰہ علیہ
خصوصی آمد ۔ الحاج گلشن الٰہی قادری فریدی چشتی صاحب
خصوصی خطاب ۔ حضرت علامہ مولانا الحاج حسان الٰہی قادری صاحب
زیر اہتمام ۔ بزم حسان قرآت و نعت اکیڈمی
بمقام۔ گلشن حدید فیز 2 نزدنیو فیمس بیکرز اینڈ نمکو کراچی

21/10/2025

جشن شہنشاہ بغداد میں ہم آپ سب کی امد کے منتظر رہیں گے وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں ۔شکریہ

Photos from Bazm-e-Hassan Qirat O Naat Academy Karachi's post 13/10/2025

محفلِ سفینہ چشتیہ بسلسلہ برسی
چوہدری محمد صدیق سلیمی چشتی نظامی رحمۃ اللّٰہ علیہ
زیر اہتمام ۔ بزم ایس قرنی نعت کونسل انٹرنیشنل
سعادت اہتمام ۔ بزم حسان قرآت و نعت اکیڈمی
بمقام ۔ گلشن حدید فیز 1 البختاور روڈ کراچی

05/10/2025

محفلِ سفینہ چشتیہ
بسلسلہ گیارہویں شریف و برسی
قبلہ چوہدری محمد صدیق سلیمی نظامی چشتی رحمت اللہ علیہ

تمام دوستوں سے شرکت کی درخواست ہے۔

سلیمی ہاؤس A-1241 گلشنِ حدید فیز-1

Photos from Bazm-e-Hassan Qirat O Naat Academy Karachi's post 06/09/2025

بزمِ غلامان اہلیبیت کے بانی و چیئرمین محترم جناب ڈاکٹر عمران گھمن صاحب کی جانب سے لگائے گئے 12 ربیع الاول کیمپ میں بزمِ حسان قرآت و نعت اکیڈمی کے صدر محترم جناب سعید قریشی صاحب استادِ محترم جناب رانا محمد عتیق الرحمن صاحب و دیگر شاگردوں نے شرکت کی

Photos from Bazm-e-Hassan Qirat O Naat Academy Karachi's post 06/09/2025

بزمِ حسان قرآت و نعت اکیڈمی کے ہونہار شاگرد شہرت یافتہ ثناء خواں محترم جناب بقاء محمد صاحب کی جانب سے لگائے گئے 12 ربیع الاول کیمپ میں بزمِ حسان قرآت و نعت اکیڈمی کے صدر محترم جناب سعید قریشی صاحب استادِ محترم جناب رانا محمد عتیق الرحمن صاحب اور معروف نقیب محفل محمد حسن سلیمی صاحب و دیگر شاگردوں نے شرکت کی

31/08/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


A839 Phase 2 Gulshan E Hadeed Bin Qasim Town Karachi
Karachi

Opening Hours

Friday 18:30 - 20:30
Saturday 18:30 - 20:30
Sunday 18:30 - 20:30