People’s Students Federation University Of Karachi

People’s Students Federation University Of Karachi PEOPLE'S STUDENTS FEDERATION (PSF) IS A STUDENT WING OF PAKISTAN PEOPLES PARTY. Join our Struggle

پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن جامعہ کراچی کی طرف سے عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو ...
26/08/2026

پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن جامعہ کراچی کی طرف سے عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو ...

25/08/2026

جامعہ کراچی پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن کا ایک اہم تنظیمی اجلاس منعقد ہوا جس میں یونیورسٹی کے تنظیمی امور، طلبہ کو درپیش مسائل اور انتظامیہ سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اجلاس میں نئے آنے والے طلبہ کو خوش آمدید بھی کہا گیا۔

اجلاس کی صدارت پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن جامعہ کراچی کے صدر علی بخاری نے کی جنرل سیکریٹری آصف شیخ, انفارمیشن سیکریٹری سجاد قریشی اس موقع پر تمام کابینہ ممبران اور بڑی تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔

اجلاس کے اختتام پر پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن جامعہ کراچی کی جانب سے کیمپس میں ایک پرامن ریلی بھی نکالی گئی۔
اس کے بعد صدر علی بخاری کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا جس میں تمام ذمہ داران اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی اور صدر کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔
جاری کردہ:

انفارمیشن سیکریٹری، پی ایس ایف جامعہ کراچی
سجاد قریشی

جامعہ کراچی پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن کا ایک اہم تنظیمی اجلاس منعقد ہوا جس میں یونیورسٹی کے تنظیمی امور، طلبہ کو درپیش مسائل...
24/08/2026

جامعہ کراچی پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن کا ایک اہم تنظیمی اجلاس منعقد ہوا جس میں یونیورسٹی کے تنظیمی امور، طلبہ کو درپیش مسائل اور انتظامیہ سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اجلاس میں نئے آنے والے طلبہ کو خوش آمدید بھی کہا گیا۔

اجلاس کی صدارت پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن جامعہ کراچی کے صدر علی بخاری نے کی , جنرل سیکریٹری آصف شیخ, انفارمیشن سیکریٹری سجاد قریشی اس موقع پر تمام کابینہ ممبران اور بڑی تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔

اجلاس کے اختتام پر پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن جامعہ کراچی کی جانب سے کیمپس میں ایک پرامن ریلی بھی نکالی گئی۔
اس کے بعد صدر علی بخاری کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا جس میں تمام ذمہ داران اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی اور صدر کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔
جاری کردہ:

انفارمیشن سیکریٹری، پی ایس ایف جامعہ کراچی
سجاد قریشی

17/08/2026

صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی محمد اقبال ساند اور جنرل سیکریٹری ریاض بلوچ نے آج پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن جامعہ کراچی کے اسٹینڈ پر آمد پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن جامعہ کراچی کے صدر علی بخاری اور کارکنان سے ملاقات کی۔

اس موقع پر صدر ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن زاہد بلوچ، رکن مجلسِ عاملہ شمس گبول، صدر آفیسر ویلفیئر ایسوسی ایشن اختیار عباس، ڈپٹی جنرل سیکریٹری PSF کراچی ڈویژن شریف اور میڈیا انچارج ضلع ملیر شیراز بلوچ، ثاقب میمن اور دیگر بھی موجود تھے۔

ملاقات میں جامعہ کو درپیش مسائل اور طلبہ و ملازمین کے امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ قیادت نے مسائل کے فوری حل اور جامعہ کی ترقی و بحالی کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

بعد ازاں وفد نے وائس چانسلر جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل جوکھیو سے ملاقات کی، انہیں گلدستہ پیش کیا اور بطور وائس چانسلر تعیناتی پر مبارکباد دی۔

پیپلز پارٹی جامعہ کے مسائل کے حل اور ادارے کی ترقی کے لیے ہمیشہ اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔

*

---

صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی محمد اقبال ساند اور جنرل سیکریٹری ریاض بلوچ نے آج پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن جامعہ کراچی کے...
17/08/2026

صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی محمد اقبال ساند اور جنرل سیکریٹری ریاض بلوچ نے آج پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن جامعہ کراچی کے اسٹینڈ پر آمد پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن جامعہ کراچی کے صدر علی بخاری اور کارکنان سے ملاقات کی۔

اس موقع پر صدر ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن زاہد بلوچ، رکن مجلسِ عاملہ شمس گبول، صدر آفیسر ویلفیئر ایسوسی ایشن اختیار عباس، ڈپٹی جنرل سیکریٹری PSF کراچی ڈویژن شریف اور میڈیا انچارج ضلع ملیر شیراز بلوچ، ثاقب میمن اور دیگر بھی موجود تھے۔

ملاقات میں جامعہ کو درپیش مسائل اور طلبہ و ملازمین کے امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ قیادت نے مسائل کے فوری حل اور جامعہ کی ترقی و بحالی کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

بعد ازاں وفد نے وائس چانسلر جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل جوکھیو سے ملاقات کی، انہیں گلدستہ پیش کیا اور بطور وائس چانسلر تعیناتی پر مبارکباد دی۔

پیپلز پارٹی جامعہ کے مسائل کے حل اور ادارے کی ترقی کے لیے ہمیشہ اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔

*

---

14/08/2026

پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن جامعہ کراچی کی جانب سے 79 واں یومِ آزادی جوش و جذبے سے منایا گیا
تقریب میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی رسم ادا کی گئی۔
اس موقع پر کراچی ڈویژن PSF کے صدر مدنی رضا، نائب صدر اکبر گلگتی، ڈپٹی انفارمیشن سردار نور اور ڈپٹی انفارمیشن وجیہہ عابد نے خصوصی شرکت کی۔
پیپلز یونائیٹڈ ایمپلائز جامعہ کراچی کے صدر زاہد بلوچ اور ان کی کابینہ، پیپلز یونائیٹڈ آفیسرز کے صدر منیر بلوچ اور ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن کے ڈائریکٹر راشد قریشی سمیت تمام مہمانانِ گرامی کی شرکت پر دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
fans Engr Madni Raza
Akbar Gilgiti MediaCell

پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن جامعہ کراچی کی جانب سے 79 واں یومِ آزادی جوش و جذبے سے منایا گیاتقریب میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے...
13/08/2026

پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن جامعہ کراچی کی جانب سے 79 واں یومِ آزادی جوش و جذبے سے منایا گیا
تقریب میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی رسم ادا کی گئی۔
اس موقع پر کراچی ڈویژن PSF کے صدر مدنی رضا، نائب صدر اکبر گلگتی، ڈپٹی انفارمیشن سردار نور اور ڈپٹی انفارمیشن وجیہہ عابد نے خصوصی شرکت کی۔
پیپلز یونائیٹڈ ایمپلائز جامعہ کراچی کے صدر زاہد بلوچ اور ان کی کابینہ، پیپلز یونائیٹڈ آفیسرز کے صدر منیر بلوچ اور ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن کے ڈائریکٹر راشد قریشی سمیت تمام مہمانانِ گرامی کی شرکت پر دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکل یومِ آزادی پاکستان* جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔اسی سلسلے میں پیپلز  اسٹوڈنٹس فیڈریشن ...
12/08/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کل یومِ آزادی پاکستان* جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔

اسی سلسلے میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن PSF کراچی یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام
"جشنِ آزادی پاکستان"* کا پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔

📅 تاریخ:کل 13 اگست
⏰ وقت: صبح 10:00 بجے
📍 مقام: PSF اسٹینڈ، کراچی یونیورسٹی

پروگرام کا حصہ: کیک کٹنگ اور پرچم خوشائ کی تقریب و قومی و ملی نغمے 🇵🇰🎶

آپ تشریف لائیں، آپ کی آمد ہمارے لیے قابلِ قدر ہے

پاکستان پائندہ باد

_منجانب:_
سجاد قریشی
_انفارمیشن سیکریٹری_
پی- ایس - ایف جامعہ کراچی

یومِ آزادی پاکستان کے حوالے سے پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن، جامعہ کراچی کا اہم اجلاساجلاس میں کل ہونے والے پروگرام کی تیاریوں ...
12/08/2026

یومِ آزادی پاکستان کے حوالے سے پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن، جامعہ کراچی کا اہم اجلاس
اجلاس میں کل ہونے والے پروگرام کی تیاریوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
صدر علی بخاری اور جنرل سیکرٹری آصف شیخ کی سربراہی میں نئے ساتھیوں نے PSF میں شمولیت اختیار کی۔
صدر، جی ایس اور کابینہ نے نئے جیالوں کو خوش آمدید کہا اور انہیں تنظیمی نظم و ضبط سے آگاہ کیا۔

05/08/2026

پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن 🇱🇾جامعہ کراچی،
چہلمِ حضرت امام حسینؑ کے موقع پر جامعہ کراچی کے اندر کی جانے والی آتش بازی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔
حضرت امام حسینؑ 🖤اور شہدائے کربلا کا چہلم انتہائی عقیدت، احترام اور سوگ کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ ایسے مقدس موقع پر اس نوعیت کی سرگرمی انتہائی افسوسناک، غیر ذمہ دارانہ اور لاکھوں عاشقانِ اہلِ بیتؑ کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے مترادف ہے۔
پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن اس عمل کی بھرپور مذمت کرتی ہے اور امید کرتی ہے کہ جامعہ کراچی میں ہر مذہب، مسلک اور عقیدے سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے مذہبی جذبات اور باہمی احترام کا ہمیشہ خیال رکھا جائے گا۔

پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن PSF
جامعہ کراچی

` #مذمت

Address

PSF Stand University Of Karachi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when People’s Students Federation University Of Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to People’s Students Federation University Of Karachi:

Shortcuts

Share