IQRA ELM UL QURAN

IQRA ELM UL QURAN A plce of islamic programs.

12/12/2019
12/12/2019

یقین وعمل کا راستہ
انبیاء علیہم الصلوۃ والسلام کا راستہ اعمال کاراستہ ہےان اعمال سے عیش و راحت و محبوبیت حاصل کرو.۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہر اعتبار سے عزت,اطمینان,غنٰی کے حقائق لائے ہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک بھی ناکام نظر نہ آئے گا
آج مسجد میں خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں ایک بھی کامیاب نہیں ہےکامیابی خدا کے ہاتھ میں ہے اور وہ چیزوں پر کبھی بھی کامیابی نہ دیں گے
بلکہ اعمال پر دیں گے خدا کے ہاں ہوائی جہاز اور گدھا برابر ہےیہ عزت کا دھوکا ہے
عزت تو انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام کی ہے
کامیابی چیزوں میں نہیں ہے
(حضرت جی مولانا یوسف کاندھلوی رحمۃ اللہ علیہ صاحب حیاۃ الصحابۃ)

11/12/2019

*دریا اپنے اندر بے بہا پانی کو سموئے ہُوئے ہیں لیکن وہ خُود پانی نہیں پِیتے...*

*سایہ دار درخت اپنا سایہ کبھی بھی اپنے لیے استعمال نہیں کرتے...*

*پھل دار درخت اپنے پھل کبھی بھی خُود نہیں کھاتے...*

*سُورج اور چاند کبھی بھی اپنی روشنی سے خُود مستفید نہیں ہوتے اور نہ ہی یہ ستارے اپنی روشنی اپنے لیے استعمال کرتے ہیں*

*قدرت کے اِس پیغام کو سمجھیں... کہ اصل زندگی وہ نہیں ہے جو آپ اپنے لیِے، اپنی سہُولیات کے لِیے اور اپنی خواہشات کے لِیے جِیئیں...*

*بلکہ اصل زندگی تو وہ ہے جو آپ دُوسروں کے لیے جِیئیں... دُوسروں کے لیے فائدے، سہُولت اور خُوشیوں کا سبب بنیں...*

*بِلاشُبہ یہی پیغامِ قدرت ہے...!*

Address

Karachi
7550

Telephone

+923132642366

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IQRA ELM UL QURAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to IQRA ELM UL QURAN:

Shortcuts

Share

Category