18/11/2019
یہ پیج
"تربیت کرنے والےان ہاتھوں کے نام"
جن کو پکڑ کر دنیا میں آنے والا ہر ننھا انسان اپنی ,اپنے خالق کی اور اس دنیا کی حقیقت کوسمجھتا ہے , اور پھر اپنے حصے کا کام سر انجام دے کر واپس اپنے اصل وطن کو روانہ ہو جاتا ہے ۔