11/04/2021
آج پاکستان پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے کیماڑی ٹاؤن کی جانب سے 12 اپریل کو پریس کلب پر ہونے والے احتجاج کے بارے میں کیماڑی ٹاؤن کے مرکزی کمیٹی نے مشاورت کی اور آگے کا لائحہ عمل کے بارے میں دوستوں کو آگاہ کیا اور باقی تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ 12 اپریل کو اپنے حق کے لیے باہر نکلیں اور اس احتجاج کو کامیاب بنائے