Naeem Kareem

Naeem Kareem "The best among you are those who learn the Quran and teach it." (Bukhari)
(1)

Online Quran Academy

Under the supervision of Experienced Qari ul Quran and Ulma

Al-Hamdulillah,
We have a academic base of Islamic Education for Brothers, Sisters & children in Pakistan and abroad. We are Offering
Online courses 🎧💻📚
📌 Quran Kareem (Nazra)

📌 Quran Kareem ( Hifz )

📌 Qaida ( with pronunciation and Tajveed )

📌 Learn how to offer prayer accordingly

📌 Short Hadees
And More Islamic course.....! Time and Duration

30 ⏰min class per student.
20 ⏱min for Qaida/Quran and last 10 ⏰min for duas, Namaz,& Diniyaat,(Islamic studies)

5 Days a week

03 Days Trial classes are free

Easy to learn Quran through Internet from all over the world 🌎

To Contact,

WhatsApp:
+92-346-7841341
Email:
[email protected]

Plz forward to your friends & relatives

01/07/2026

نادر علی کا سوال حضرت آج کے دور میں ہم اہنگی تمام مسالک میں کیسے ممکن ہے علمی اختلاف اپنی جگہ لیکن ایک پیج پہ رہتے ہوئے سب کو سمجھنا ممکن ہے؟

حضرت مولانا محمد معاویہ اعظم کا خوبصورت جواب

゚viralシ

26/06/2026

کتابیں ساری کی ساری دیکھ لو
حسن معاویہ کی یاری دیکھ لو
رضی اللّٰہ تعالٰی عنہم اجمعین

゚

25/06/2026

سچائی کو مان بن نہ انجان حسین کو بھی مان تو حسین کی بھی مان
رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ

25/06/2026

حضرتِ حسین رضی اللّٰہ عنہ کی جیت صرف ایک دن کی نہیں، بلکہ قیامت تک کے لیے سچائی، صبر اور بیدار ضمیر کی فتح کا اعلان ہے !

24/06/2026
دل تھک جائے تو نامِ محمد ﷺ سہارا بن جاتا ہےاور روح بکھرنے لگے تو اُن ﷺ کی یاد اسے سمیٹ لیتی ہےوہ ﷺ جو ظلمتوں میں روشنی ب...
10/06/2026

دل تھک جائے
تو نامِ محمد ﷺ سہارا بن جاتا ہے
اور روح بکھرنے لگے
تو اُن ﷺ کی یاد اسے سمیٹ لیتی ہے
وہ ﷺ جو ظلمتوں میں روشنی بن کر آئے
جن کے قدموں نے انسانیت کو وقار بخشا
جن کی مسکراہٹ میں رحمت تھی
اور جن کے الفاظ میں زندگی کی سمت
نبی ﷺ کی محبت کوئی عام جذبہ نہیں
یہ وہ روشنی ہے
جو دل کے اندھیروں کو روشن کر دیتی ہے،
یہ وہ سکون ہے جو بے قراری میں بھی قرار عطا کر دیتا ہے
جب دنیا کی سختیاں دل کو توڑنے لگیں
تو اُن ﷺ کی سیرتِ مبارکہ یاد آتی ہے
صبر کی مثال، عفو کی خوشبو، اور محبت کی انتہا
وہ ﷺ جنہوں نے دشمنوں کے لیے بھی دعا کی
اور اپنی امت کے لیے راتوں کو آنسو بہائے
اُن ﷺ کی محبت صرف دعویٰٔ زبان نہیں
یہ دل کی وہ دولت ہے جو زندگی سنوار دیتی ہے
*فداك أبي وأمی یا سیدی ﷺ*

> اے اللہ!
> ہمارے دلوں کو اپنے نبیِ کریم ﷺ کی سچی محبت سے بھر دے
> اور ہمیں اُن ﷺ کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرما آمین

ناران میں 1 لاکھ گاڑیاں دیکھ کر اگر آپ نے یہ نتیجہ نکال لیا ہے کہ پٹرول مہنگا نہیں، تو پھر چند بھرے ہوئے ریسٹورنٹس دیکھ ...
10/06/2026

ناران میں 1 لاکھ گاڑیاں دیکھ کر اگر آپ نے یہ نتیجہ نکال لیا ہے کہ پٹرول مہنگا نہیں، تو پھر چند بھرے ہوئے ریسٹورنٹس دیکھ کر غربت بھی ختم قرار دے دیجیے۔

1 لاکھ گاڑیاں، فی گاڑی اوسط 5 افراد = 5 لاکھ لوگ۔
24 کروڑ آبادی میں یہ صرف 0.2٪ بنتے ہیں۔

یعنی 0.2٪ لوگوں کو دیکھ کر 99.8٪ عوام کی معاشی مشکلات کا انکار کیا جا رہا ہے۔

چند سیاحتی مقامات کی رونق، پورے ملک کی خوشحالی کا ثبوت نہیں ہوتی۔ اصل پاکستان اُن لوگوں کا بھی ہے جو مہنگائی، بلوں اور روزمرہ اخراجات کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔ 💔
منقول

09/06/2026

Address

Jamia Hammadia Shah Faisal Colony No 2
Karachi
75230

Telephone

+923452576800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naeem Kareem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Naeem Kareem:

Shortcuts

Share