09/11/2025
سندھ کے تاریخی اور قدیم ڈی جے سندھ سائنس کالج میں سندھ حکومت کی پالیسی کے تحت بی ایس (چار سالہ پروگرام) میں 15 نومبر سے داخلوں کا آغاز ہو رہا ہے۔
یہ اُن طلبہ کے لیے بہترین موقع ہے جو یونیورسٹی کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتے۔
پیش کردہ پروگرامز:
بی ایس کمپیوٹر سائنس
بی ایس کیمسٹری
بی ایس فزکس
بی ایس مائیکرو بایالوجی
25/01/2023
10/01/2023
10/01/2023
27/12/2022
24/12/2022
15/12/2022
08/12/2022