Farzana Gohar

Farzana Gohar learning Ideas

04/09/2024

ہمیں زوال کی تلخیاں منظور ہے لیکن۔۔۔۔۔
ہم سے زمینی خداؤں کے تلوے نہیں چاٹے جاتے۔۔۔۔

17/06/2024

🤍 عیدالاضحی مبارک 🤍

بیشک 💯
16/05/2024

بیشک 💯

30/06/2023

May Allah grant you jannah ♥️. Like, comment share and save this post ♥️

کچھ دروازے یا کچھ راہیں جب الله تعالی بند کر دیتا ہے تو ہمیں لگتا ہے جیسے وہ ہمیں سزا دے رہا ہے، ہماری دعائیں نہیں سن رہا، جو ہمیں چاہیے وہ نہیں سمجھ رہا، جبکہ کچھ راستے ہماری ہی بہتری کے لیے بند کیے جاتے ہیں، کیونکہ آگے جاکر ان سے ہمیں زیادہ تکلیف ملتی ہے یہ سزا نہیں ہے بلکہ یہ تو الله تعالی کی محبت ہے اور حفاظت ہے، کیونکہ وہ ہمیں مسلسل تکلیف میں نہیں دیکھ سکتا ہمارے فیصلے ہماری چاہت کے مطابق ہوتے ہیں جبکہ اس کے فیصلے ہماری بہتری اور ضرورت کے مطابق ہوتے ہیں لیکن ہم یہ بات اکثر بھول جاتے ہیں، وہ سنتا بھی ہے،جانتا بھی ہے،دیتا بھی ہے،الله کو ہر بات کا علم ہے اور انسان تو بس ایک کچا منصوبہ ساز ہے،تم خود کو خود ہی تکلیف میں رکھتے ہو ورنہ وہ تو بہت بڑا مہربان ہے
اور ہو سکتا ہے کہ تم کوئی چیز پسند کرو حالانکہ وہ تمہارے لئے بدتر ہو اور اللہ تعالیٰ جانتا ہے تم نہیں جانتے ۔ (سورہ البقرہ ؛ 216)
آپ بس دعا کریں اور سب اللہ کے سپرد کر دیں جو آپ کے لئے بہتر ہو گا ہو جائے گا ان شاءاللہ✨🌸

30/06/2023

30/06/2023

‏زندگی کا ایک کلیہ بنا لیجۓ. کچھ بھی بن جاٸیں مگر بے فیض انسان نہ بنیں. درخت جب بے فیض ہو جاۓ تو چولہے میں جھونک دیا جاتاہے۔

29/06/2023

*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَکَاتَهُ*

*میری طرف سے آپ کو اور آپکے گھر والوں کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔*

*تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكَ*

*اللہ تعالی ہمارے اور آپ کے نیک اعمال قبول فرمائے ۔“*

*آمین یارب العالمین🤲🏻*

Wishing you all a very happy Eid! May our sacrifices and prayers get accepted by Allah.Eid Mubarak!
29/06/2023

Wishing you all a very happy Eid! May our sacrifices and prayers get accepted by Allah.

Eid Mubarak!

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farzana Gohar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Farzana Gohar:

Shortcuts

Share