20/09/2026
اج میں اسلام اباد سے اپنے گاؤں جا رہا ہوں
اج دو طرح کے فیلنگز ہیں میری ایک تو خوشی ہے کہ میں پورے تین مہینہ بعد گھر جا رہا ہوں
اور دوسرا ذرا سی پریشانی ہے لیکن اللہ سے نا امیدی نہیں کہ اج میں دوبارہ سے بے روزگار ہو گیا ہوں ۔🥹
جس بندے نے مجھے گاڑی دی تھی اس بندے کو گاڑی واپس کرنی ہے وجہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بہت بڑھ گئی ہیں اور ایل پی جی ریٹ 430 ہوگیا ہے