05/12/2022
*Are You Worried about you Entry Test❓*
*We Are Here to Help You❗*
*Imamia Pre-Entry Test & Test Guidance*
📅 08 Dec 2022 (Thursday)
🕙 10 a.m sharp
*Venue will be announced soon❗❗*
*Get Your Self Registered ASAP❗*
https://forms.gle/JgmkRftbBDx8DXQo9
For Any Query Contact Us:
0341-5921711 | 0314-4467982
*Imamia Students Organization Pakistan, Karachi Division, Karachi University Unit*
27/11/2022
اسلامی جمعیت طلبہ کے دھشتگرد مسلسل چار دنوں سے اسلامک یونیورسٹی کے سندھی شاگردوں کو ٹارچر کر رہے ہیں، رات کی آندھی میں خوف و حراث پھیلایا جاتا ہے ۔ بارہ سے زیادہ طلبہ زخمی حالت میں ہیں۔
(Abdul Rehman)
04/11/2022
جامعہ میں کتوں کی تعداد اتنی بڑھ گئی ہے کوئی پرسانِ حال نہیں انتظامیہ اس پر کب توجہ دیگی خاص کر یہ معاملہ لیڈیز کیلئے پریشانی کا سبب بن رہی ہے۔۔
24/10/2022
ایک بادشاہ کے سامنے چار آدمی بیٹھے تھے
1 : اندھا
2 : فقیر
3 : عاشق
4 : عالم
بادشاہ نے ایک مصرعہ کہہ دیا:
"اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں"
اور سب کو حکم دیا کہ اس سے پہلے مصرعہ لگا کر شعر پورا کرو۔
1 : اندھے نے کہا:
"اس میں گویائی نہیں اور مجھ میں بینائی نہیں،
اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں"
2 : فقیر نے کہا:
"مانگتے تھے زر مصور جیب میں پائی نہیں،
اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں"
3 : عاشق نے تو چھوٹتے ہی کہا:
"ایک سے جب دو ہوئے پھر لطف یکتائی نہیں،
اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں"
4 : عالم دین نے تو کمال ہی کردیا:
"بت پرستی دین احمد ﷺ میں کبھی آئی نہیں،
اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں"
سوچ کا زاویہ ہر ایک کا جدا ہوتا ہے، ہر کسی کا فکری انداز اسکے مطالعے، مجالست اور تربیت کی مناسبت سے ہوتا ہے. غالبا" یہی جداگانہ انداز فکر قدرت کی نعمت ہے۔
اس لئے جب ہم یہ سوچنے لگ جاتے ہیں کہ یہ شخص غلط نہیں بس اس کا انداز فکر اور زاویہ نظر ہم سے جدا ہے تو بہت سے گلے شکوے اپنے آپ دم توڑ دیتے ہیں ...!