Quran Academy

Quran Academy At the Quran Academy you will be able to learn the Quran. Millions of people around the World are already studying the Quran; join them to learn the knowledge!

Monitor your progress, repeat previously memorized verses and start learning new ones. Learning Quran is a very noble act, which every Muslim should be performing daily. It gives him/her knowledge about all aspects of life, also brings him/her near to the Creator, and will be a proof of the rewards of his/her good deeds on the Day of Judgment.

19/03/2026

رزق میں کشادگی اللہ کی نعمت ہے، شکر سے مزین زندگی گزارنی چاہیے ✨

17/03/2026

وہ ہمارے مقاصد کو بہتر سمجھتا ہے اور ہمیں حکمت فراہم کرتا ہے۔ 🌟💫💯

17/01/2026

دوسروں کی فکر سے پہلے اپنی اصلاح ضروری ہے ۔اللہ کی طرف لوٹنا ہے اور اسی کو جواب دینا ہے ۔📖🤲

13/01/2026

ایک قطرے سے انسان بنانا نے والا اللہ ہی ہے جو موت کے بعد دوبارہ زندہ کرنے پر قادر ہے سبحان اللہ ۔🤲✨

اپنی زبان کو استغفار سے تر رکھیں کیونکہ یہ غموں کا مداوا اور گناہوں کا کفارہ ہے ۔ #استغفار  #حدیث  #توبہ
29/12/2025

اپنی زبان کو استغفار سے تر رکھیں کیونکہ یہ غموں کا مداوا اور گناہوں کا کفارہ ہے ۔
#استغفار #حدیث #توبہ

جمعہ مبارک !✨اج کے دن سورہ کہف کی تلاوت کرنا مت بھولے یہ نہ صرف  دوجموں کے درمیان نور ہے بلکہ اس کی پہلی دس  آیت ہمیں   ...
26/12/2025

جمعہ مبارک !✨
اج کے دن سورہ کہف کی تلاوت کرنا مت بھولے یہ نہ صرف دوجموں کے درمیان نور ہے بلکہ اس کی پہلی دس آیت ہمیں بڑے سے بڑے فتنے سے بچانے کی ضمانت ہے

23/12/2025

"جب کوئی ساتھ نہیں ہوتا، تب اللہ ساتھ ہوتا ہے ۔"❤️✨

"چھوٹی سی سنت، عظیم اجر! "  چھینک کے  جواب میں دعا دینا مسلمان کا دوسرے مسلمان پر حق ہے #سنّت_نبوی  #دعا
21/12/2025

"چھوٹی سی سنت، عظیم اجر! "
چھینک کے جواب میں دعا دینا مسلمان کا دوسرے مسلمان پر حق ہے
#سنّت_نبوی #دعا

اللہ کی دی ہوئی امانت تھی ، اللہ نے واپس لے لی ۔الہی ہمیں صبر کرنے والوں میں لکھ دے
19/12/2025

اللہ کی دی ہوئی امانت تھی ، اللہ نے واپس لے لی ۔الہی ہمیں صبر کرنے والوں میں لکھ دے

17/12/2025

"اللّه پاک ہم سب کے دلو کو ایمان کے نور سے منور فرماے اور صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرماے۔ آمین لکھ کر اپنی محبت کا اظہار کریں۔✨🤲"

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Quran Academy:

Shortcuts

Share

Category