30/09/2025
ورلڈ جنرل نالج ، پاکستان میں تقریباً ہر مقابلے کے امتحان کا بنیادی حصہ ہوتا ہے، بشمول FPSC، PPSC، KPPSC، SPSC، NTS، اور CSS جو کہ بین الاقوامی واقعات، تنظیموں، جغرافیہ، تاریخ، اور سائنسی علوم پرمشتمل ہوتا ہے ۔
اگر ورلڈ جنرل نالج میں اچھا اسکور کرنا ہے تو آپ کو صحیح تیاری کرنے کے منصوبے پر عمل کرنا ہوگا ۔ آئیے آپ کے سکور کو زیادہ سے زیادہ کرنے کے لیے تجاویز، حکمت عملی اور وسائل پر تفصیلی بحث کرتے ہیں ۔
تفصیل کے لئے یہاں کلک کریں👎👎 :-
https://azmcqs.com/how-to-maximize-your-score-on-world-general-knowledge-mcqs-tips-strategies/