14/07/2026
ALHAMDULIIAH ❤️
ہمارے تمام محنتی طلبہ و طالبات نے اپنی لگن، مستقل مزاجی اور اساتذہ کی رہنمائی سے بہترین کامیابی حاصل کی۔ یہ کامیابی نہ صرف طلبہ بلکہ والدین، اساتذہ اور پورے اسکول کے لیے باعثِ فخر ہے۔
🌟 تمام کامیاب طلبہ و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
اللہ تعالیٰ آپ سب کو زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔
"آج کی محنت، کل کی کامیابی ہے۔"
Decent English Secondary School
جہاں تعلیم، کردار اور کامیابی ساتھ ساتھ پروان چڑھتے ہیں۔ 🎓🏆