بزمِ ادبیات

بزمِ ادبیات

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from بزمِ ادبیات, Education, Karachi.

24/06/2025
22/12/2024

اب کے ہماری جنگ ہے خود اپنے آپ سے
یعنی کہ جیت ہار کی وقعت نہیں رہی
عادت اکیلے پن کی جو پہلے عذاب تھی
اب لُطف بن گئی ہے اذیت نہیں رہی

22/12/2024

رفاقتوں میں پشیمانیاں تو ہوتی ہیں

کہ دوستوں سے بھی نادانیاں تو ہوتی ہیں

اداسیوں کا سبب کیا کہیں بجز اس کے

یہ زندگی ہے پریشانیاں تو ہوتی ہیں....

22/12/2024

علم و ادب کے سارے خزانے گزر گئے

کیا خوب تھے وہ لوگ جو پُرانے گزر گئے

باقی ہے زمیں پہ فقط آدمی کی بھیڑ

انسان کو مرے ہوئے تو زمانے گزر گئے

22/12/2024

میرے احباب مجھ سے مخلص ہیں....

مجھ کو یوسف کے بھائیوں کی قسم

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi