27/05/2024
The Government of Pakistan has declared 28th May, 2024 as Public Holiday throughout the country on the occasion of Youm-e-Takbir.
Zeeshan Secondary School
27/05/2024
The Government of Pakistan has declared 28th May, 2024 as Public Holiday throughout the country on the occasion of Youm-e-Takbir.
تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے۔ جو بچے پکنک پر جانا چاہتے ہیں۔ وہ کل شام 4 بجے تک پکنک کے پیسے جمع کرادیں۔آفس شام 4 بجے تک کھلا رہے گا۔ جمعہ کو شام 4 بجے کے بعد پیسے نہیں لیے جائیں گے۔
بحکم انتظامیہ
ذیشان سیکنڈری اسکول (رجسٹراینڈریکگناںٔزڈ)
20/05/2024
It's inform you that 9th & 10th class please come to school on tomorrow for admit card.
With regards,
Z.S.S Management.
It's inform you that all students & Parents the results will be announce on tomorrow.
Timing: 8:00am
With regards,
Z.S.S Management.
22/04/2024
🛑 تازہ ترین: کراچی میں عام تعطیل کا اعلان!
کمشنر کراچی نے 23 اپریل 2024 کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
غیر ملکی معززین (ایرانی صدر اور ایرانی خاتون اول) کے آنے والے دورے کی روشنی میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے.
کمشنر کراچی نے 23 اپریل بروز منگل کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد دورے کے ہموار انعقاد کو آسان بنانا اور عام لوگوں کو تکلیف سے بچانا ہے.
21/04/2024
With regards,
Z.S.S Management.
After Ramadan School timing: Class P.P.1 to 4 *(8:00 AM To 10:25 AM)* Class 5th to 8th *(10:30 AM to 12:30 PM)*
with regards,
Z.S.S Management.
23/03/2024
سندھ حکومت کا 23 مارچ کو “یوم پاکستان 🇵🇰” کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان
نوٹیفکیشن جاری
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ منگل کو تمام طلباء کے کھیل منسوخ کر دیاہے تمام طلباء کو پڑھائی کے لیے بیگ کے ساتھ منگل کو اسکول آنا ہوگا
25/02/2024
شب برات کے سلسلے میں سندھ کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں 26 فروری بروز پیر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے
It's inform you that all students the results will be announce on tomorrow.
Class: P.P.1 TO 8th.
Date: 15-January-2024.
With regards,
Z.S.S Management.
| Monday | 07:50 - 12:30 |
| Tuesday | 07:50 - 12:30 |
| Wednesday | 07:50 - 12:30 |
| Thursday | 07:50 - 12:30 |
| Friday | 07:50 - 10:30 |
| Saturday | 07:50 - 12:30 |