آج بازار میں ٹماٹر 150 روپے پاؤ یعنی 600 روپے کلو،
اور سیب 200 روپے کلو،
اب بندہ جان بنائے یا سالن؟ 😅
Online Quran Consultant
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online Quran Consultant, Tutor/Teacher, Karachi.
Àssalamoalaikm warahmatullah
To everyone
My name is Hafiz m***i bilal Akbar from Pakistan & I am online Quran & Islamic teacher
& I can teach all these courses
1) Hifz ul Quran
2) Nazra Quran
3) Tajveed Quran
4) Quran memorization
5) Translati
اپنے بچوں کو حضرت عمؓر کے قصے سنایا کرو
آپ کے بچے کبھی بزدل نہیں ہونگے
مرزا جہلمی کے دو بابے ہیں
1⃣: اسحاق جہالوی ختم نبوت کا منکر
2⃣: جاوید غامدی اہل بیت کا منکر
جاوید غامدی سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو آج کی تاریخ میں بھی اہل بیت نہیں مانتا بے شک آپ کنفرم کر لیں
ابھی وہ زندہ ہے
اسکے بعد مرزائی ہمیں جواب دیں کہ اہل بیت کو لے کر تم لوگ صحابہ کرام جیسی قرآنی جنتی شخصیات کے متعلق طوفان بدتمیزی برپا کیے رکھتے ہو
لیکن جاوید غامدی جو اہل بیت سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا سرے سے ہی منکر ہے اسے تمہارے بابے مرزا انجینئر نے سب سے َبڑا عالم دین بنایا ہوا یے
شرم نام کی کوئی چیز ہے تم لوگوں میں؟ یا بلکل ہی
بغیرت انسان ہو چکے ہو تم لوگ؟
کیوں فتوی نہیں جڑتے اب غامدی پر؟
کیوں اس کے خلاف بات نہیں کرتے اہل بیت کے دشمنوں منکروں کو سب سے بڑا عالم دین مانتے ہو اس کی عزت کرتے ہو پیار کرتے ہو شرم نہیں آتی
کدھر گئے اب تمہارے اہل بیت سے محبت کے دعوے؟
صحابہ کرام جیسی شخصیات کے متعلق آگ نکالتے ہو
ختم نبوت کے ڈاکو اور اہل بیت کے منکروں سے پیار کرتے ہو؟
لعنت تم لوگوں کی زندگی پر کیا منہ دکھاؤ گے قیامت کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ختم نبوت کے ڈاکو سے محبت رکھ کر
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت کو کیا منہ دکھاؤ گے, سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو کیا منہ دکھاؤ گے جاوید غامدی دشمن اہل بیت و منکر اہل بیت سے محبت رکھ کر
______________________
28/08/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi