Virtual Quran Academy

Virtual Quran Academy

Share

Virtual Quran Academy is the best platform to find qualified tutors who provide the best Quran teaching online to kids and adults.

Specially female tutors for female students. We offer you an opportunity to learn the Holy book of Allah Quran-e-Pak word by word from an expert Online Quran Teacher.As tutors teach the students all across the globe.Muslims in western countries can get online Quran teaching for kids and adults. You can simply contact us and hire a qualified Quran tutor. We have an international and national Online

16/11/2023

*اللہ پاک نے ہمیں توبہ کی توفیق دی ہے کیونکہ وہ جانتا تھا کہ ہم انسان بہت کمزور ہے بہت جلد گناہوں کہ طرف مائل ہو جاتے ہیں اس لیے ہم پر بھی فرض ہے کہ ہم اپنے ضمیر کو گناہوں سے پاک رکھنے کی کوشش جاری رکھیں* 🤍🦋

14/11/2023

.رب العالمین کی طرف جانے والا راستہ آسان نہیں ہے۔۔
شیطان کے شکنجے گہرے ہوتے ہیں۔۔
صرف ان لوگوں کے لیے جو ہدایت پانا نہیں چاہتے۔۔
جو اپنے نفس کی مانتے ہیں۔۔
اس کی پوجا کرتے ہیں۔۔

وہ بھٹک جاتے ہیں۔۔
ہدایت انہیں ہی ملتی ہے ۔۔
جو ہدایت پانا چاہتے ہیں۔
اکثر لوگ ایک سوال اٹھاتے ہیں۔۔
دعا کرو مجھے بھی ہدایت ملے۔۔
مگر وہ خود کوشش کرنے سے اجتناب برتتا ہے۔۔
ایسے میں اسکا دل گہری کھائی ڈوبا رہتا ہے۔۔
جہاں کے چراغ روشنی نہیں دیتے جو لو جلتی ہے۔۔
وہ اپنا سحر کھو دیتی ہے۔۔
اسی طرح قرآن کریم میں ارشاد باری تعالیٰ ہے ۔۔
اسکی تفسیر کچھ یوں ہے۔۔

"جو شخص رحمٰن کے ذکر سے تغافل برتتا ہے۔۔
ہم اس پر ایک شیطان مسلط کر دیتے ہیں۔۔
اور وہ اُس کا رفیق بن جاتا ہے"

اللّہ کا ذکر ہی دلوں کو تازگی بخشتا ہے۔۔
اس کے ذکر کے بغیر زندگی اس بیوہ کی مانگ کی طرح لگتی ہے ۔۔
جو ہمیشہ اجڑی رہتی ہے۔۔

وہی ذات پاک ہے جو یہ سمجھ دیتا ہے ۔۔
یہ دنیا سوائے دھوکہ کے کچھ نہیں ہے۔۔
اور لوگوں کے ذریعے ثابت کروادیتا ہے۔۔
کہ اپنی آنکھوں سے سچائی دیکھو تاکہ بھٹکنے سے بچو۔۔

14/11/2023

*کیا تمہیں واقعی ڈر نہیں لگتا۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟*
*جب دنیا سے تمہاری آنکھیں بند کر دی جائیں گی۔*

14/11/2023
14/11/2023

*اللّٰہ ہے ناں!!!!!! وہ سب سنبھال لے گا بس بدنامی کا ڈر لوگوں کے طعنوں کا خوف سب دل سے نکال کر تم لوٹ آؤ اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ کی جانب 🌻🤍*
*یقین مانو سب ٹھیک کرنے پر صرف اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ ہی قدرت رکھتا ہے مٹا دو اس سے ساری دوریاں تھام لو اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ کے رستے کو🌻🤍*

Step To Jannah 10/09/2023

Come n join to learn more n more..

Step To Jannah WhatsApp Group Invite

11/11/2021

💕💕

30/10/2021

Beshak❤️

15/10/2021

Qurban jaoun💕💕

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi