Assalamualaikum.
Dear sisters🥀
If you want to join our free Tajweed Al-Qur'an Group No. 2, then contact me on this number.
Only for females.
Contact us on WhatsApp.
+92 317 3593629
جزاک اللہ خیرا
Islam
Assalamualaikum. I m teaching online for females & kids. Qaida and HOLY QURAN with proper tajweed an
07/03/2023
18/12/2022
16/12/2022
15/12/2022
15/12/2022
اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 🤲🤲🤲
#میرےپیارےنبی
27/11/2022
*۔۔اپنے بچوں کو سنیں ۔۔۔*
امی جان کے قریبی گاؤں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس نے ہر آنکھ کو رلادیا۔۔گاؤں میں ایک خاتون تنور پر روٹیاں لگا رہی تھی ساتھ ہی اسکا ننھا بیٹا بیٹھا ہوا تھا۔۔ماں روٹیاں لگا کر پرات اٹھا کر چلی گئ ۔۔ایک روٹی تنور میں لگی رہ گئ بچے نے سوچا کیوں نا میں یہ خود اتار لوں اسی مقصد کے لیے وہ نیچے کو جھکا اور تنور کے اندر جاگرا۔۔تنور نیچے سے کھلا اور اوپر سے تنگ ہوتا یے وہ نکل نا پایا اور ماں کو آوازیں دیتا رہا لیکن چونکہ گاؤں میں گھر کافی بڑے بڑے ہوتے ہیں اسی وجہ سے ماں کو اس کی آواز ناآئ وہ چلاتا رہا۔۔آگ اسکو جلاتی رہی اتنےمیں ماں شاید کچھ اٹھانے کے لیے تنور کی جانب آئ تو بیٹے کی آواز سنی جلدی سے تنور کے اندر جھانکا۔۔روتے چلاتے اسے باہر نکالا۔۔۔لیکن تب تک بہت دیر ہوچکی تھی۔۔بچہ بری طرح جل چکا تھا اور اپنی آخری سانسیں لیتے ہوئے اس نے ایک بات کہی جس نے سب کو رلادیا"ماں میں تینوں بڑیاں آوازاں دتیاں۔۔پر تو سنیا نہیں۔۔(ماں میں نے تمہیں بہت پکارا لیکن تم نے سنا نہیں )اس کے ساتھ ہی وہ بچہ فوت ہوگیا۔۔ماں کے ساتھ پورا علاقہ ہی بہت دکھی تھا۔۔اور ماں ایک ہی بات کر کر رو رہی تھی کہ اس نے مجھے بہت آوازیں دی لیکن میں نے سنا نہیں۔۔۔افسوس میں نے کیوں نہیں سنا۔۔۔بہنو۔۔۔یہ تو ایک ماں کے ساتھ حادثاتی طور پر ہوا۔۔وہ اپنے بچے کی صدا نا سن پائی۔۔۔لیکن کیا کبھی یہ سوچا کہ پتا نہیں ہمارا بچہ حالات کے کس تنور میں گرا ہمیں آوازیں دے رہا ہے؟؟ہمارے بچے کا رویہ بدل کیوں رہا ہے؟؟کیا وہ ہمیں کچھ بتانا چاہ رہا ہے کیا اسے کچھ پریشان کر رہا ہے ؟لیکن ہم بھی اکثر اوقات اپنے جھمیلوں میں مصروف رہ کر اپنے بچوں کو جذباتی اعتبار سے تنہا چھوڑ دیتے ہیں۔۔وہ روتا ہے پکارتا ہے (دل میں )لیکن ہم نہیں سنتے ۔۔اور ایک دن وہ اپنی شخصیت ہی کھوچکا ہوتا ہے ۔اپنے بچوں کو سنیں وقت نکال کر اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے۔۔۔اللہ پاک ہمارے بچوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
21/11/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi