JTR Khabarnama - 16 May 2026
JTR Media House
Empower a Nation Through Education. Donate Now:
🔗 https://jtr.edu.pk/donate/
16/05/2026
اس عید پر اپنی قربانی مستحقین کے نام! 🌙
جامعہ الرشید کے ذریعے ملک بھر میں گوشت کی تقسیم کا حصہ بنیں۔
رابطہ نمبرز: 03222000644 | 03182070733
آج کی حدیث
یہ مختصر حدیث ہماری زندگی کے لیے ایک قیمتی نصیحت ہے۔
سنیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔
🎙️ پیشکش: جامعۃ الرشید کے حفاظ کرام
゚
سفرِ ہجرت کا دوسرا مرحلہ اور امِ معبد کا ایمان افروز واقعہ
اس ویڈیو میں مفتی محمد صاحب سفرِ ہجرت کے ان ایمان افروز لمحات کا تذکرہ فرما رہے ہیں جب اللہ کے نبی ﷺ مکہ سے مدینہ کی طرف روانہ تھے۔ اس سفر کے دوسرے مرحلے میں 'امِ معبد' کے خیمے پر قیام اور وہاں ظاہر ہونے والے عظیم معجزات کی تفصیلات اس بیان کا خاص حصہ ہیں۔
۔۔
15/05/2026
JTR Khabarnama - 14 May 2026
کیلی گرافی پراجیکٹ 2026/27 کے دوسرے فیز کا باضابطہ آغاز
الحمد للہ! فنِ خطاطی کو زندہ کرنے اور طلبہ کی مہارتوں کو نکھارنے کے لیے "کیلی گرافی پراجیکٹ 2026/27" کے دوسرے مرحلے کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔۔ تفصیلات دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔
۔
14/05/2026
آپ کی ایک چھوٹی سی رقم کسی مستحق خاندان کی عید بنا سکتی ہے۔ جامعہ الرشید کے 'گرینڈ قربانی' پراجیکٹ میں ابھی اپنا حصہ شامل کریں!
رابطہ نمبرز: 03222000644 | 03182070733
JTR Khabarnama - 13 May 2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Ahsan Abad/Gulshan E Maymar
Karachi
Opening Hours
| Monday | 13:00 - 22:00 |
| Tuesday | 13:00 - 22:00 |
| Wednesday | 13:00 - 22:00 |
| Thursday | 13:00 - 22:00 |
| Friday | 13:00 - 22:00 |
| Saturday | 13:00 - 22:00 |