26/05/2026
لَن يَنَالَ ٱللَّهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَآؤُهَا وَلَٰكِن يَنَالُهُ ٱلتَّقۡوَىٰ مِنكُمۡۚ كَذَٰلِكَ سَخَّرَهَا لَكُمۡ لِتُكَبِّرُواْ ٱللَّهَ عَلَىٰ مَا هَدَىٰكُمۡۗ وَبَشِّرِ ٱلۡمُحۡسِنِينَ Surah Al-Hajj (22:37)
Eid ul-Adha Mubarak! May this blessed occasion bring love, devotion, sacrifice, and endless blessings to you and your family.
ISLAMI JAMIAT TABLA SM LAW COLLEGE.
22/05/2026
ایس ایم لاء کالج کراچی میں تعلیمی و تربیتی سرگرمی کو سبوتاژ کرنے کی کوشش۔
اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان پر مبینہ حملہ، تشدد اور اسلحے کے زور پر دھمکانے کے واقعات سامنے آئے۔ کالج انتظامیہ اور پرنسپل کو بھی کئی روز سے دباؤ اور دھمکیوں کا سامنا تھا۔
تعلیمی اداروں میں خوف، تشدد اور بدامنی نہیں — امن، مکالمہ اور مثبت طلبہ سرگرمیاں وقت کی ضرورت ہیں۔
18/05/2026
استصواب برائے ناظمِ کالج (سیشن 2026-27)
18/05/2026
أَدْعُ إِلَى سَبِيلِ رَبَّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ
اپنے رب کے راستے کی طرف دعوت دو حکمت اور عمده نصیحت کے ساتھ۔ ( النحل - ۱۲۵)
انچارج کالجز کمیٹی (جنوبی) نے کارکنان جمعیت ایس ایم لاء کالج سے استصواب رائے کے بعد سیشن 2026-27 کے لیے “برادر شہزاد اکرم” کو ناظم کالج مقرر کیا ہے ۔
اللہ تعالیٰ فیصلوں میں برکت اور ساتھی کو راه حق میں استقامت عطا فرمائے۔ آمین
اسلامی جمعیت طلبہ کالجز کمیٹی (جنوبی)
14/05/2026
استصواب برائے ناظمِ کالج (سیشن 2026-27)
تاریخ: 18 مئی، بروز پیر 12 بجے
مقام: ایس ایم لا کالج
زیرِ اہتمام: اسلامی جمعیت طلبہ، ایس ایم لا کالج
14/05/2026
Former President Islami Jamiat-e-Talaba SM Law College Advocate Farrukh Usman (Advocate Supreme Court of Pakistan) has been appointed as President ILM (Islamic Lawyers Movement) Karachi.May Allah strengthen him.
07/05/2026
“The Messenger of Allah (ﷺ) was asked, ‘Which charity is best?’ He replied, ‘Providing water.’”
— Sunan Abi Dawud, Hadith 1679
Join us in serving humanity through the Heatstroke Relief Camp near Sindh Muslim Government Law College.