24/10/2025
نیپا چورنگی کے قریب سند باد کے سامنے یہ انسٹی ٹیوٹ ہے اس میں حکومت کی طرف سے اہم کورس فری میں کروائے جارہے ہیں صبح و شام ۔۔۔اپنے۔جاننے والے نوجوانوں کو بتا دیجئے کہ یہ بھی نیکی ہے اور فروغ علم کا حصہ بھی. جزاک اللہ
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. Liaquat Degree College-Evening, Education, Moinabad Malir, Karachi.
24/10/2025
نیپا چورنگی کے قریب سند باد کے سامنے یہ انسٹی ٹیوٹ ہے اس میں حکومت کی طرف سے اہم کورس فری میں کروائے جارہے ہیں صبح و شام ۔۔۔اپنے۔جاننے والے نوجوانوں کو بتا دیجئے کہ یہ بھی نیکی ہے اور فروغ علم کا حصہ بھی. جزاک اللہ
Follow the Liaquat Government Degree Boys college No.2 Evening Malir Karachi channel on WhatsApp:
میرے عزیر طلباء!!!
امید بخیر،
سرکاری نوکریوں کے لئے سب سے معتبر ذریعہ معلومات صرف اخبار ہیں
صرف سرکاری ملازمت ہی نہیں بلکہ پرایوئٹ اداروں میں ملازمت کے اشتہار بھی اخبار میں شائع ہوتے ہیں
بیرون ملک ملازمت کے
اشتہارات بھی اخبارات میں شائع کئے جاتے ہیں
اسی طرح مختلف نوعیت کے اسکالر شپ کی بھی معلومات کے لئے اخبار ہی سب سے موثر ذریعہ معلومات ہیں۔
کرنٹ افئیرز سمیت سیاسی سماجی، سانئسی، دینی، اسپورٹس و دیگر دلچسپی کے موضوعات پر کالمز / خبریں بھی اخبار میں شائع ہوتی ہیں۔
*لہذا اخبار بینی کی عادت اپنائیں*۔۔۔ یعنی اخبار پڑھیںik
اب یہ نا کہیں کہ ہم اخبار خرید نہیں سکتے ۔۔۔۔
خریدنے کی ضرورت بھی نہیں جس اسکرین پر آپ یہ میسج پڑھ رہے ہیں اسی اسکرین پر گوگل کروم لکھیں
ePaper jang
یا
ePaper Dawn
یا کسی بھی اخبار یا بفت روزہ رسالے کا نام لکھیں آپ کے سامنے اسکرین پر وہ اخبار پیپر اخبار کے مماثل نمودار ہوگا اطمینان سے دس منٹ پڑھ لیں ۔۔۔
یقین رکھیں کہ یہ دس منٹ آپ کے لئے نہایت مفید اور معلوماتی خزانے کے حصول کا ذریعہ ثابت ہونگے۔
اپنا بہت خیال رکھیں ۔۔۔ میری باتوں پر توجہ دیں پلیز 🙏
خیر اندیش
اقبال خان
مزید معلومات و رہنمائی کے لئے اس چینل کو فالو کیجئیے 👇
اگر آپ ملازمت ڈھونڈ رہے ہیں اور خاص طور پر *سرکاری ملازمت ڈھونڈ رہے* ہیں تو آپ کے لئے سب زیادہ موثر اور معتبر (Authentic and effective) ذریعہ معلومات ( source of information) اخبارات ہی ہیں۔
آپ میں سے جو کوئ بھی سنجیدگی سے ملازمت ڈھونڈ رہا ہے اسے میرا نہایت ہی سنجیدہ مشورہ یہ ہے کہ اخبار پڑھنے کی عادت اپنائیں۔ اس سے آپ بروقت معلومات ملتی ہے کہ کب کس ڈیپارٹمنٹ میں ملازمت کا اعلان کیا جا رہا ہے۔
اگر 5 منٹ بھی سرسری طور پر اخبار پر نظر ڈال لیں اس میں اشتہار کو دیکھ لیں تو آپ کو معلوم ہو جاۓ گا کہ سرکار کے کس ڈیپارٹمنٹ میں کون سی جاب اناؤنس ہوئ ہے اور وہ جاب میرے مطلب کی ہے یا نہیں۔
اگر روز نہیں پڑھ سکتے تو کم ازکم اتوار کا اخبار ضرور پڑھیں۔
اخبار خریدنے کی قطعاً ضرورت نہیں اسی اسکرین پر آپ کو اخبار مل جاۓ گا۔
اس کے لئے آپ کو کرنا یہ ہے کہ گوگل کروم پر یہ لکھیں 👇
ePaper Jang
ePaper Dawn
ePaper Kawish
ePaper express
سرچ بار میں اپنے پاس ان اخبارات کے لنک شو ہونگے آپ اخبار کو اوپن کریں اور اس میں تاریخ کا انتخاب کریں اور محض پانچ منٹ میں آپ پورا پڑھ سکتے ہیں۔۔۔ ik
کسی سوشل میڈیا گروپ پر انحصار نا کریں پلیز، بعض دفعہ سال دو سال پرانے اشتہارات بھی چلا دیتے ہیں لوگ۔
اس لئے ضروری ہے کہ اخبار کے فریش ایڈیشن سے اشتہار نکالیں اور اگر آپ کے مطلب کی کوئ پوسٹ ہو تو اپلائی کر دیں۔
نوٹ: *سرکاری ملازمت کے لئے ضروری کاغذات میں ڈومیسائل اور PRC Form-D لازمی کاغذات ہیں*
جزاک اللّہ
خیر اندیش
اقبال خان
مزید معلومات اور آپ ڈیٹس کے لئے اس چینل کو فالو کرلیں پلیز 👇
30/11/2024
Are you looking to in master data-driven decision-making? Join our comprehensive course on 𝐀𝐧𝐚𝐥𝐲𝐳𝐢𝐧𝐠 𝐃𝐚𝐭𝐚 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐄𝐱𝐜𝐞𝐥 & 𝐈𝐧𝐭𝐫𝐨𝐝𝐮𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐭𝐨 𝐏𝐨𝐰𝐞𝐫 𝐁𝐈! This hands-on training program covers everything from essential Excel techniques to advanced data visualization in Power BI, empowering you to transform raw data into valuable insights.
𝐖𝐡𝐚𝐭 𝐘𝐨𝐮’𝐥𝐥 𝐋𝐞𝐚𝐫𝐧:
• Advanced Excel for data analysis, from pivot tables to complex formulas.
• Creating dynamic dashboards and interactive reports.
• Seamlessly connecting data sources with Power BI for in-depth analysis.
Perfect for professionals, students, and anyone looking to boost their data analytics skills. No prior experience needed—just a passion for learning and a drive to make smarter, data-backed decisions!
𝐎𝐧-𝐂𝐚𝐦𝐩𝐮𝐬 𝐓𝐫𝐚𝐢𝐧𝐢𝐧𝐠:
Starting Date: 𝐒𝐮𝐧𝐝𝐚𝐲, 𝟖𝐭𝐡 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫, 𝟐𝟎𝟐𝟒 𝐚𝐭 𝟏𝟎:𝟑𝟎 𝐚𝐦
𝐎𝐧-𝐋𝐢𝐧𝐞 𝐓𝐫𝐚𝐢𝐧𝐢𝐧𝐠:
Starting Date: 𝐒𝐮𝐧𝐝𝐚𝐲, 𝟖𝐭𝐡 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫, 𝟐𝟎𝟐𝟒 𝐚𝐭 𝟕:𝟑𝟎 𝐩𝐦 𝐯𝐢𝐚 𝐙𝐨𝐨𝐦
𝐂𝐞𝐫𝐭𝐢𝐟𝐢𝐜𝐚𝐭𝐞 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐥𝐞𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐏𝐫𝐨𝐯𝐢𝐝𝐞𝐝
Sign up now to take charge of your data skills and future career. Limited seats available!
https://forms.gle/UPkw1u1Fpop2caBdA
𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩 +𝟗𝟐 𝟑𝟑𝟑 𝟎𝟑𝟎𝟖𝟎𝟏𝟑, (𝟎𝟐𝟏) 𝟗𝟗𝟐𝟒𝟒𝟔𝟔𝟕
کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف سندھ کے تحت مختلف مضامین میں لیکچرار کی پوسٹ پر سندھ پبلک سرویس کمیشن کا امتحان (تحریری و زبانی) پاس کرنے والے امیدواران جو اپنے آفر لیٹر کا انتظار کر رہے ہیں وہ اس ویب سائٹ چیک کرتے رہیں پلیز 👇👇👇
https://www.dgcs.gos.pk/udocs/ #/notification/8949
*مزید معلومات کے لئے اس چینل کو فالو کریں۔* 👇
https://whatsapp.com/channel/0029Va9zqumLdQedyZ43uZ1m
15/11/2024
15/11/2024
مورخہ 15 نومبر 2024 کالج ھذا میں ایک پروقار تقریب میں کا اھتمام کیا گیا جس میں *پروفسیر نجمی حسن صاحب* اور *جناب سید محمد حیدر صاحب* (ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن) کو تمام اسٹاف ممبران کی جانب سے خوش آمدید کہا گیا۔
*پروفیسر محمد انعام منصوری* صاحب کی جانب خلوص دل سے اس تقریب میں لذت کام و دہن کا اہتمام کرنے پر ہم تمام اسٹاف ممبران ان کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
جبکہ اس تقریب میں *پروفیسر سلمان عثمانی صاحب اور پروفیسر عابد عباسی* صاحب نے خصوصی شرکت کی۔
اقبال خان
اسٹاف سیکرٹری
گورنمنٹ لیاقت ڈگری بوائز کالج، ملیر
| Monday | 15:00 - 19:00 |
| Tuesday | 15:00 - 19:00 |
| Wednesday | 15:00 - 19:00 |
| Thursday | 15:00 - 19:00 |
| Friday | 15:00 - 17:00 |
| Saturday | 15:00 - 19:00 |