Rah-e-Hidayat Official
Islamic videos | Quran recitation | Heart touching reminders | Peaceful content for every soul �
🌿 دل کو سکون دینے والی سورۃ الرحمٰن | Beautiful Surah Ar-Rahman Recitation ❤️
#قرآن #تلاوت #اسلام #دعا
🌿 دل کو سکون دینے والی سورۃ الرحمٰن | Beautiful Surah Ar-Rahman Recitation ❤️
#قرآن #تلاوت #اسلام #دعا
01/07/2026
I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
25/06/2026
دعاء عاشورہ
یہ دعاء ہمارے حضرت امام حماداللہ ھالیجوی رحمہ اللہ
اور ہمارے خاندان کے بزرگ(داداجان حضرت مولانا محمود حسین رحمہ اللہ، باباسائیں حضرت علامہ احمدمیاں حمادی نوراللہ مرقدہ ،چچاجان خانقاہ ھالیجی شریف کے سجادہ نشین حضرت مولاناسائیں عبدالصمد ھالیجوی نوراللہ مرقدہ) عاشورہ کے دن تاکید سے پڑھنے کاحکم فرماتے تھے
یہ دعاء یوم عاشورہ کو پڑھی جاتی بعد از زوال
یعنی زوال کے بعد
ان شاءاللہ العزیز اس دعاء کے پڑھنے سے
مصائب اور آفات سے اللہ پاک حفاظت فرمائیں گے
احباب خود بھی اسکے پڑھنے کا اہتمام کریں اور گھر میں بھی اہتمام کروائیں