13/03/2026
عید آ رہی ہے !
کچھ لوگ آپ کا انتظار کر رہے ہیں تاکہ ان کی بھی عید ہو
اپنا صدقہ فطر بروقت ادا کریں تاکہ مستحق لوگوں تک عید سے پہلے پہنچ سکے🥺🤲
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Noor Foundation Pakistan, Tutor/Teacher, Karachi.
13/03/2026
عید آ رہی ہے !
کچھ لوگ آپ کا انتظار کر رہے ہیں تاکہ ان کی بھی عید ہو
اپنا صدقہ فطر بروقت ادا کریں تاکہ مستحق لوگوں تک عید سے پہلے پہنچ سکے🥺🤲
سبحان اللّٰہ۔
غـــــــــ زہ والوں نے ثابت کر دیا ہے کہ ان کے جوان، بوڑھے، حتیٰ کہ بچے بھی ہمارے بچوں سے سبقت لے گئے ہیں۔
اللّٰہ اکبر 💔
سحری اور افطاری میں پیٹ بھر کے کھانے والو!
خوب سیر ہو کے شربتیں، جوس چائے اور پانی پینے والو!
ذرا یہ بھی دیکھو۔۔
اگر یہ کچھ نہیں کم از کم انسان تو ہیں۔
انسانی حقوق کے لئے چیخنے والو! کہاں ہو تم؟؟؟
18/02/2026
18/02/2026
غـــــــــ زہ میں رمضان المبارک کی آمد کی تیاریاں کی جا رہی ہیں اور لوگ اپنے ٹوٹے پھوٹے خیمے سجا رہے ہیں۔ بے گھر فلسطــــ ینی بچوں کے لیے رمضان کی مناسبت سے تقریبات بھی منعقد کی جا رہی ہیں۔
النور فاؤنڈیشن پاکستان
غــــــــــــ زہ میں قاتل سردی! 😢
خیموں میں مقیم لوگ اس سخت سردی کے رحم و کرم پر ہیں…
بچّے، بزرگ، اور خاندان کے افراد اس برفانی موسم کے مہلک اثرات کا سامنا کر رہے ہیں۔
اللہ تعالی رحم فرمائیں 🤲