11/01/2023
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nasira Education Center - NEC, Tutor/Teacher, Karachi.
11/01/2023
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
02/11/2020
جب آپ کم ظرف لوگوں کو حد سے زیادہ میسر آتے ہیں تو وہ اسے مہربانی کی بجائے حق سمجھ کر آپ کی ناقدری کرنے لگتے ہیں.
ہم نےتبادلہ خیال میں زیادہ ترقی نہیں کی ہے ہمیں اپنی بات احسن طریقے سے کہنے کا حق ہے
معلومات.
1. سوال: شکیب جلالی شاعر تھے ان کی موت کس طرح ہوئی تھی؟
#جواب: 1966 میں ریل گاڑی کے سامنے آکر خود کشی کرلی تھی.
2. سوال: 1970 میں اردو کے مشہور شاعر کون تھے جنہوں نے خود کشی کی تھی؟
#جواب: مصطفیٰ زیدی نے.
3. سوال: وہ کون سے شاعر تھے جن کی موت گھوڑے کی دولتی سے ہوئی؟
#جواب:نجم الدین شاہ مبارک کی.
4. سوال: وہ کون سے شاعر تھے جنہوں نے اپنی ساری عمر نعت کو ہی کو موضوع سخن بنایا؟
#جواب: محسن کاکوردی.
5. سوال:وہ کون سے شاعر تھے جو شاعری میں کسی کے شاگرد نہیں تھے؟
#جواب: شیخ امام بخش ناسخ البتہ وہ پہلوانی میں مرزا مغل کے شاگرد تھے.
6. سوال: خواجہ حیدر علی آتش
7. سوال:سودا کو کتے پالنے شوق تھا آپ بتائیے کہ داغ دہلوی کو کس پرندے کے پالنے کا شوق تھا؟
#جواب: تیتر پالنے کا.
8.سوال: اردو کے وہ کون سے شاعر تھے جن کی نماز جنازہ عیدالاضحٰی کے دن پڑھی گئی؟
#جواب: داغ دہلوی کی.
9. سوال: اردو کے کس شاعر کا جدہ سعودی عرب میں دوران مشاعرہ انتقال ہوا؟
#جواب: ماہرالقادری کا.
10. سوال: اردو کی کون سی شخصیت نے مرنے کے بعد اپنی لاشوں کو جلانے کی وصیت کی تھی؟
#جواب: ن.م راشد (مرد) اور عصمت چغتائی (عورت) نے.
11. سوال: ابن انشاء کا انتقال لندن میں ہوا آپ بتائیے کہ بہادر شاہ ظفر کہاں دفن ہیں؟
#جواب: رنگون (برما) میں.
12. سوال: اردو کے مشہور مزاح نگار پطرس بخاری نیویارک امریکہ میں دفن ہیں آپ بتائیے کہ مولانا محمد علی جوہر کہاں دفن ہیں؟
#جواب: بیت المقدس میں.
13. سوال: کس شاعر نے خود اپنی تاریخ وفات نکالی تھی اور وہ بالکل درست ثابت ہوئی؟
#جواب: مومن خان مومن نے وہ چھت سے گر فوت ہوگیا تھا.
14. سوال: اردو کے عناصر خمسہ کون سے ہیں؟
#جواب: محمد حسین آزاد
الطاف حسین حالی
سرسید احمد خان
شبلی نعمانی
ڈپٹی نذیر احمد.
15. سوال: اردو کے اس مشہور شاعر کا نام بتائیے جو موسیقار بھی تھے؟
#جواب: امیر خسرو
16. سوال: سید سلیمان ندوی اور علامہ شبیر عثمانی کا مزار کہاں ہے؟
#جواب: اسلامیہ کالج کراچی میں.
17. سوال: قومی ترانے میں اردو کے کتنے الفاظ ہیں؟
#جواب: صرف ایک "کا" کا لفظ.
18. سوال: پاکستان کا قومی ترانہ کس ہیئت میں لکھا گیا ہے؟
#جواب: مخمس میں.
19. سوال: قومی ترانے کی دھن کس نے تیار کی تھی؟
#جواب: احمد جی چھاگلہ نے.
20. سوال:قومی ترانے کا دورانیہ کتنا ہے؟
#جواب: ایک منٹ بیس سیکنڈ
21. سوال: اردو کے کون سے مشہور شاعر اپنے ہی گھر میں دفن ہیں؟
#جواب: میر انیس